SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

gaza

  • میڈلین بحری جہاز کو بین الاقوامی پانیوں میں روکا جانا غیر قانونی؛ یورپی یونین

    میڈلین بحری جہاز کو بین الاقوامی پانیوں میں روکا جانا غیر قانونی؛ یورپی یونین

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۲

    یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے صہیونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی پانیوں میں "میڈلین" بحری جہاز کو روکے جانے پر کہا ہے کہ عالمی قوانین بین الاقوامی پانیوں میں بھی لاگو ہونے چاہیں۔

  • امداد کا انتظار کر رہے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ

    امداد کا انتظار کر رہے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ

    Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶

    غزہ کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت میں کم سے کم چھتیس فلسطینیوں کے شہید اور ایک سو چوبیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • غزہ کےلئے امداد لے جانے والےبحری جہاز پر حملہ + ویڈیو

    غزہ کےلئے امداد لے جانے والےبحری جہاز پر حملہ + ویڈیو

    Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۶

    اسرائیلی فوج نے غزہ میں بے یارو مددگار فلسطینیوں کی امداد کے لیےآنے والے قافلے کے اراکین کو گرفتار کر کے میڈيلین بحری جہاز کو مقبوضہ فلسطین کی اشدود بندرگاہ میں منتقل کر دیا ہے۔ صیہونی حکومت نے گرفتاری سے قبل قافلے کے اراکین پر سفید اسپرے سے حملہ کیا جس سے ان کی جلد متاثر ہوئی ہے۔

  • انداز جہاں: صیہونی حکومت پر ایران کا انٹلیجنس وار

    انداز جہاں: صیہونی حکومت پر ایران کا انٹلیجنس وار

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/8

  • اسرائیل کو ناکوں چنے چبوانے والے عظیم فلسطینی کمانڈر شہید ہو گئے

    اسرائیل کو ناکوں چنے چبوانے والے عظیم فلسطینی کمانڈر شہید ہو گئے

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰

    فلسطینی مجاہدین موومنٹ نے ایک بیان میں اپنے بانی اور سیکرٹری جنرل اسعد عطیه ابوشریعه (ابوالشیخ) کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

  • غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی شدت، مزید فلسطینی شہید

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی شدت، مزید فلسطینی شہید

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت عید کے دوسرے روز بھی نہ تھم سکی ، فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 36 فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • غزہ میں صحافتی رکاوٹیں: معلومات کی آزادی پر سوالیہ نشان

    غزہ میں صحافتی رکاوٹیں: معلومات کی آزادی پر سوالیہ نشان

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷

    غزہ میں صحافت پر پابندی، انروا کے سربراہ کی تشویش

  • انداز جہاں: صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی اندھی حمایت

    انداز جہاں: صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی اندھی حمایت

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/7

  • غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد

    غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳

    صیہونی فوجی میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی پر حملے کے آغاز سے (15 اکتوبر 2023) اب تک 866 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

  • غزہ کے کھنڈرات میں نمازعیدالاضحی + ویڈیو

    غزہ کے کھنڈرات میں نمازعیدالاضحی + ویڈیو

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶

    غزہ کے جنوبی شہر خان یونس جہاں اسرائیلی جارحیت نے مساجد کو بھی کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے، فلسطینیوں نے ایک تباہ شدہ مسجد کے ملبے پر نماز عید ادا کی۔

Show More

خاص خبریں

  • برطانیہ میں فلسطین ایکشن کی بڑی قانونی کامیابی، ہائیکورٹ نے دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ کالعدم کر دیا
    برطانیہ میں فلسطین ایکشن کی بڑی قانونی کامیابی، ہائیکورٹ نے دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ کالعدم کر دیا
    ۱۱ hours ago
  • بنگلہ دیش؛ دو تہائی اکثریت کے بعد بی این پی کا شیخ حسینہ کی واپسی کے لیے ہندوستان سے باضابطہ مطالبے کا اعلان
  • پاکستان ؛پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ ۔ اپوزیشن ارکان سے حکومت کا رابطہ
  • ہندوستان ؛ نئی دہلی کے اسکولوں کو بم دھمکیوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری
  • سعودی عرب ؛ سلمان بن عبدالعزیز نے اعلیٰ سرکاری عہدوں میں رد و بدل کرتے ہوئے 13 حکام کو برطرف کر دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS