-
دشمن جان لے کہ ہر شہید کے خون کا بدلہ لیا جائیگا: سپاہ پاسداران
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن جان لیں کہ مناسب موقع اور مقام پر ہر شہید کے خون کا بدلہ لیا جائیگا اور ہر شہید کے خون کا حساب جدا ہے۔
-
دشمنوں کی حالت پتلی ہے، حملہ نہ کرنے کا پیغام بھجوا رہے ہیں: جنرل حسین سلامی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ دشمن خوفزدہ ہے اور ہمیں مسلسل پیغام بھجوارہا ہے کہ حملہ نہ کرنا۔
-
ایرانی فورسز دشمن کو دندان شکن جواب دینے کے لیے تیارہیں : جنرل حسین سلامی
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران ہر سطح پر دشمن کے خطرات کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
-
اسرائیل کو غزہ پر حملے کی بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی ، جنرل سلامی
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۷ایران کی پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے کمانڈر ، جنرل حسین سلامی نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ غزہ پٹی پر مسلسل بمباری کی اسرائيل کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی ۔
-
سپاہ پاسداران کی کامیابی کا راز کیا ہے؟
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہماری کامیابی کا راز درحقیقت ہمارے ہتھیار نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر ہمارا ایمان اور بھروسہ ہے۔
-
ایران کی طاقت کا سرچشمہ ایمان و استقامت ہے: جنرل حسین سلامی
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کی ساری کوششیں اسلامی انقلاب کی پیشرفت روکنے اور ایران کو سیاسی طور پر الگ تھلگ کرنے پر مرکوز رہی لیکن اس کی ساری کوششیں ناکام رہی ہیں۔
-
دشمن کو ماضی کی طرح ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا: سپاہ پاسداران
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ فدا کاری کے جذبے سے سرشار ہو کر عوام کی خدمت کی بدولت دشمن میں یہ جرائت پیدا نہیں ہوتی کہ وہ ایران کی جانب بری نگاہ سے دیکھے۔
-
شہید صیاد خدائی کے اہل خانہ کو سپاہ پاسداران چیف کی تسلی، انتقام ضرور لیں گے
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۱جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ شہید صیاد خدائی کے قتل کا بدلہ انشاء اللہ دشمنوں سے ضرور لیں گے۔
-
اپنے پیاروں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے: پاسداران انقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم اپنے پیاروں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے ۔
-
دشمنوں کو چھوٹی سی بھی شرارت کا دندان شکن جواب ملے گا: جنرل سلامی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمنوں کی چھوٹی سی بھی شرارت کا ایران کی مسلح افواج دندان شکن جواب دے گی۔