SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

بریگیڈیئر جنرل_ سلامی

  • دشمن ہار مان چکا ہے: کمانڈر سپاہ پاسداران

    دشمن ہار مان چکا ہے: کمانڈر سپاہ پاسداران

    Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن اس نتیجے پر پہنچ چکا ہے کہ وہ ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور سامراجی قوتوں بالخصوص امریکہ کا زوال نزدیک ہے۔

  • آج ہم ایک ہارے ہوئے بھگوڑے امریکہ کو دیکھ رہے ہيں ، بڑی طاقتوں کے سامنے ایران کی استقامت پر دنیا رشک کر رہی ہے ، جنرل سلامی

    آج ہم ایک ہارے ہوئے بھگوڑے امریکہ کو دیکھ رہے ہيں ، بڑی طاقتوں کے سامنے ایران کی استقامت پر دنیا رشک کر رہی ہے ، جنرل سلامی

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پاسداران انقلاب فوج کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ علاقے  اور دنیا میں امریکہ کا دبدبہ ختم ہو چکا ہے اور آج ہمیں خطرناک امریکہ کہیں نظر نہيں آ رہا ہے بلکہ اس کی جگہ پر ایک شکست خوردہ ، بھگوڑا اور افسردگی کا شکار امریکہ ہمیں دکھائي دے رہا ہے ۔

  • ایران کی سربلندی پر سپاه کی تاکید

    ایران کی سربلندی پر سپاه کی تاکید

    Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی عوام کی سربلندی کے لئے پوری توانائی صرف کریں گے: سپاہ پاسداران

    ایرانی عوام کی سربلندی کے لئے پوری توانائی صرف کریں گے: سپاہ پاسداران

    Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸

    ہم اپنے عوام کی سربلندی کے لئے اپنی تمام تر طاقت و توانائی اور وسائل کو بروئے کار لائیں گے، ایران کی سپاہ سپاہ پاسداران فورس کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہی۔

  • حماقت کی تو اسرائیل کو ملیا میٹ کردیں گے، چیف کمانڈر سپاہ پاسداران کا سخت ترین انتباہ

    حماقت کی تو اسرائیل کو ملیا میٹ کردیں گے، چیف کمانڈر سپاہ پاسداران کا سخت ترین انتباہ

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ذرہ برابر غلطی کی کوشش بھی کی تو اسے نابود کردیا جائے گا۔

  • صیہونی حکومت روبہ زوال اور سقوط کے دھانے پر ہے

    صیہونی حکومت روبہ زوال اور سقوط کے دھانے پر ہے

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۶

    صیہونی حکومت کا شیرازہ بکھرنے کے لئے ہرچيز تیار ہے، صیہونیوں کی ایک حماقت سے مستقبل کی جنگ میں ان کے کشتوں کے پشتے لگ جائيں گے۔

  • صیہونی حکومت اور اس کے ہمنواؤں کو ایرانی کمانڈر کا سخت انتباه

    صیہونی حکومت اور اس کے ہمنواؤں کو ایرانی کمانڈر کا سخت انتباه

    Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران نے دشمنوں کی سازش ناکام بنا دی: جنرل سلامی

    ایران نے دشمنوں کی سازش ناکام بنا دی: جنرل سلامی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ خدائے عظیم کی طاقت کے سامنے کافر ھیچ ہیں۔

  • دشمن کو ابتدائی منزل پر شکست دینا ہماری حکمت عملی ہے: سپاہ پاسداران

    دشمن کو ابتدائی منزل پر شکست دینا ہماری حکمت عملی ہے: سپاہ پاسداران

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے نئے ہتھیاروں اور دفاعی سازو سامان کی بری دستے صابرین میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کو ابتدائی مقام پر ہی ناکام بنانا ہماری حکمت عملی کا حصہ ہے۔

  • دفاعی میدان میں ایران کی پیشرفت

    دفاعی میدان میں ایران کی پیشرفت

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • ایران نے علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا؛ اکو سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب
    ایران نے علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا؛ اکو سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب
    ۰ second ago
  • صدر ایران کا دورہ آذربائیجان، اکو سربراہی اجلاس میں شرکت
  • برادر ملک ایران پراسرائیلی جارحیت بلاجواز، پاکستان ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستانی وزیراعظم
  • ایران کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال
  • پاکستان: ٹی ٹی پی کے 30 جنگجو ہلاک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS