-
دشمن کو ابتدائی منزل پر شکست دینا ہماری حکمت عملی ہے: سپاہ پاسداران
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے نئے ہتھیاروں اور دفاعی سازو سامان کی بری دستے صابرین میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کو ابتدائی مقام پر ہی ناکام بنانا ہماری حکمت عملی کا حصہ ہے۔
-
دفاعی میدان میں ایران کی پیشرفت
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ڈرون نے امریکا اور صیہونی حکومت کی نیند اڑا دی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے 7 ہزار کیلومیٹر تک پرواز کرنے والے ڈرون طیارے بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے جو کسی بھی علاقے میں اترنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۷ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ری کامبینینٹ کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی اور کلینیکل ٹرائل کا آغاز اتوار کو تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں منعقدہ ایک تقریب دوران کیا گیا جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی، وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔
-
ایران اپنی خودمتاری کی جنگ میں فاتح
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کی نابودی جلد
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
نیا فلسطین ابھر کر سامنے آ چکا ہے، عنقریب صیہونی حکومت کی بساط لپٹ جائے گی: ایرانی کمانڈروں کا بیان
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷ایران کے دو اعلی فوجی کمانڈروں نے طاقتور فلسطین کے قیام اور صیہونی حکومت کے عنقریب زوال کی پیشین گوئی کی ہے۔
-
ایرانی کمانڈر کی امریکا کو کھلی دھمکی، علاقے سے نکل جائے ورنہ...
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے کمانڈر جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ امریکیوں پر بالکل بھی اعتماد نہیں ہے۔
-
فلسطین کی فخریہ کامیابی میں ایران برابر کا شریک ہے: فلسطینی رہنماؤں کا اعلان
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵فلسطینی رہنماؤں اور تنظیموں نے حالیہ گیارہ روزہ جنگ میں حاصل ہونے والی فخریہ کامیابی میں ایران کو برابر کا شریک قرار دیتے ہوئے اسکی ہمہ جہت حمایت و مدد کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
خود ساختہ صیہونی ریاست کا بھرم خاک میں مل گیا؛ جنرل حسین سلامی
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کا حماس کے سربراہ کو ٹیلی فون، فلسطینی استقامت کی عظیم فتح کے بارے میں گفتگو۔