-
صیہونی آبادکار کچھ بھی کرلیں، استقامت کو ختم نہیں کر سکتے: حماس
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۸حماس کے سینیئر کمانڈر محمود مرداوی نے کہا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں کی بربریت اور حملے، ملت فلسطین اور استقامت کے ان کے جذبے کی روشنی کو بجھا نہیں سکتے۔
-
امریکہ: 74 فیصد انڈرگریجویٹ طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے: تازہ سروے
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۱برینڈیس یونیورسٹی کے مورس اور مارلن کوہن سینٹر فار ماڈرن جیوش اسٹڈیز کی نئی تحقیق کے مطابق 74 فیصد امریکی انڈرگریجویٹ طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطینی عوام کے خلاف نسل کُشی کر رہا ہے۔
-
نیتن یاہو انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں: ترک وزیر خارجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو نے نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے اور وہ انسانیت، عالمی برادری اور عالمی سلامتی کے دشمن بن گئے ہیں۔
-
برطانیہ: 80 سے زیادہ ارکان پارلیمان نے اینڈی برنہم سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف ایکشن کا مطالبہ کردیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۴برطانیہ کے 80 سے زیادہ ارکان پارلیمان نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر نئے برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم سے اسرائیل کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی کانگریس کی رکن کا اسرائیل پر فوری اسلحہ پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷امریکی کانگریس کی رکن راشدہ طلیب نے غزہ میں جاری جنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل پر فوری اسلحہ پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۳اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی اور دیگر مظالم کے جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
صیہونی وزیر خارجہ کی باتیں مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور جھوٹی: باکو میں ایرانی سفارت خانہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۱باکو میں ایرانی سفارت خانے نے غاصب صیہونی وزیر خارجہ کے دورۂ آذربائیجان کے موقع پر ان کی باتوں کو مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے ادارے "انروا" پر اسرائیلی حملہ مجرمانہ حرکت: ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مقبوضہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کے ادارے "انروا" پر اسرائیلی حملے کو مجرمانہ حرکت قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ کے بارے میں امریکی منصوبہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/17
-
غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری، جنگ بندی صرف نام کی، دنیا تماشائی
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۴ابلاغیاتی ذرائع نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔