SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

gun culture

  • امریکہ، مزید دو لوگ گن کلچر کے بھینٹ چڑھ گئے

    امریکہ، مزید دو لوگ گن کلچر کے بھینٹ چڑھ گئے

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰

    امریکہ کے شہر سیاٹل میں ہونے والی فائرنگ میں دو لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔

  • امریکہ میں گن کلچر کا قہر بدستور جاری، اس بار خاتون نے 6 کو قتل کیا

    امریکہ میں گن کلچر کا قہر بدستور جاری، اس بار خاتون نے 6 کو قتل کیا

    Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳

    امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ویل میں ایک اٹھائیس سالہ خاتون نے ایک پرائیویٹ ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ کر کے تین بچوں اور عملے کے تین افراد کو قتل کر دیا۔

  • نیویارک، نامعلوم شخص کی دو خواتین پر فائرنگ

    نیویارک، نامعلوم شخص کی دو خواتین پر فائرنگ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵

    امریکی شہر نیویارک میں ایک نامعلوم شخص دو خواتین پر فائرنگ کر کے فرار ہو گیا۔

  • امریکہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ، 9 بچے اور نوجوان زخمی

    امریکہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ، 9 بچے اور نوجوان زخمی

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵

    امریکہ کی ریاست جارجیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 9 بچے اور نوجوان زخمی ہو گئے۔

  • امریکی صدر نے ملک میں مسلحانہ انتہاپسندی کے عام ہونے کا اعتراف کیا

    امریکی صدر نے ملک میں مسلحانہ انتہاپسندی کے عام ہونے کا اعتراف کیا

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲

    امریکی صدر جوبایڈن نے ایک بار پھر یہ اعتراف کیا ہے کہ مسلحانہ انتہا پسندی کا دائرہ پورے ملک میں پھیل چکا ہے۔

  • امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، ایک ہلاک، تین زخمی

    امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، ایک ہلاک، تین زخمی

    Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸

    ریاست ٹیکساس کے ایک تجارتی مرکز میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔

  • امریکہ میں پھر فائرنگ، 7 افراد ہلاک و زخمی

    امریکہ میں پھر فائرنگ، 7 افراد ہلاک و زخمی

    Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰

    امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رواں ماہ چوتھی بار اجتماعی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

  • لوڈڈ اسلحے سے کھیلتا ایک ننہا امریکی بچہ (ویڈیو)

    لوڈڈ اسلحے سے کھیلتا ایک ننہا امریکی بچہ (ویڈیو)

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲

    امریکہ؛ چینل این بی سی نے ریاست انڈیانا کی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی ہے جس میں ایک ننہے بچے کو ایک لوڈڈ اسلحے کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بچے کے باپ کو پولیس نے حراست میں لے کر اسلحہ ضبط کر لیا ہے، جبکہ خود بچے کو اسکی ماں کے حوالے کر دیا گیا۔

  • کیلی فورنیا میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک

    کیلی فورنیا میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵

    امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے ایک تازہ واقعے میں 6 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جن میں ایک ماں اور ایک بچہ بھی شامل ہیں۔

  • امریکہ میں فائرنگ کا جنون جاری، ہالیوڈ میں فائرنگ سے متعدد ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ کا جنون جاری، ہالیوڈ میں فائرنگ سے متعدد ہلاک و زخمی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵

    امریکی پولیس کے مطابق ہفتہ کے دن ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے، اطلاعات کے مطابق یہ فائرنگ ہالیود کے ایک مشہورعلاقے میں ہوئی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • یمن نے دہشت گرد اسرائیل پر پھر برسائے میزائل، امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام
    یمن نے دہشت گرد اسرائیل پر پھر برسائے میزائل، امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام
    ۵۸ minutes ago
  • ولادت امام رضاؑ کی مناسبت سے پورا تہران جشن میں ڈوبا، ہر طرف یا ثامن الحجج کی صدائیں گونج رہی ہیں
  • غزہ میں کئی اور دہشت گرد اسرائیلی فوجی ہلاک، ریزرو صیہونی فوجیوں کے ذہنی اور نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا
  • یمن کے عوام نے فتح کا منایا جشن، امریکا کے بعد اب اسرائیل کی باری
  • کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ, ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS