SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

hamas

  • غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے

    غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے

    Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹

    صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • شیخ نعیم قاسم نے بتایا کیسے مزاحمتی فورسز نے دشمنوں کو ذلیل کیا ہے!

    شیخ نعیم قاسم نے بتایا کیسے مزاحمتی فورسز نے دشمنوں کو ذلیل کیا ہے!

    Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۴

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت جاری ہے۔

  • استقامتی محاذ کے مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

    استقامتی محاذ کے مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

    Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶

    فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کی عسکری شاخ سرایا القدس نے غزہ میں غاصب اسرائیل پر یکے بعد دیگرے مہلک ضربیں لگائی ہیں۔

  • فلسطینی مجاہدین کی بڑی کارروائی، صیہونی بستیوں پر برسے راکٹ

    فلسطینی مجاہدین کی بڑی کارروائی، صیہونی بستیوں پر برسے راکٹ

    Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳

    حماس نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں سدیروت اور نیرعام پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے بعد علاقے میں خطرے کے سائرن بجا دئے گئے۔ صیہونی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے دو راکٹوں کو روک لیا گیا جبکہ کئی دیگر راکٹ کھلے علاقوں میں گرے۔

  • غزہ میں مزاحمتی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کےدرمیان شدید جھڑپیں

    غزہ میں مزاحمتی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کےدرمیان شدید جھڑپیں

    Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸

    غزہ میں مزاحمتی نوجوانوں نے حملہ کرکے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا

  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری

    غزہ پر صیہونی جارحیت جاری

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱

    سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے۔

  • دہشتگرد اسرائیل نے غزہ میں مکمل جنگ بندی سے کیا انکار، حماس رہنما نے بتائی اسکی وجہ

    دہشتگرد اسرائیل نے غزہ میں مکمل جنگ بندی سے کیا انکار، حماس رہنما نے بتائی اسکی وجہ

    Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سینئر رکن اسامہ حمدان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض حکومت غزہ پٹی سے مکمل جنگ بندی اور انخلاء کو قبول کرنے سے انکار کر رہا ہے۔

  • غزہ میں صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک تباہ

    غزہ میں صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک تباہ

    Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲

    مزاحمتی فورسز نے ایک اسپتال کے اندر صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک تباہ کئے۔

  • القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی حکومت کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر تباہ + ویڈیو

    القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی حکومت کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر تباہ + ویڈیو

    Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷

    تحریک حماس نے کہا ہے کہ عزالدین القسام بریگیڈ نے اپنے سام سیون نامی میزائل سے جبالیا کیمپ کے مغرب میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنا کر تباہ کیا ہے۔

  • بچوں، عورتوں، بوڑھوں اور نہتوں کا قتل عام کرکے اپنی جیت کا خواب دکھنے والے دہشتگرد اسرائیل کے فلسطینی مجاہدوں کی تازہ کاروائیوں سے اڑے ہوش

    بچوں، عورتوں، بوڑھوں اور نہتوں کا قتل عام کرکے اپنی جیت کا خواب دکھنے والے دہشتگرد اسرائیل کے فلسطینی مجاہدوں کی تازہ کاروائیوں سے اڑے ہوش

    Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲

    جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو القدس بریگیڈ نے نتساریم محور پر غاصب اسرائیلی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر: یورپ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے
    ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر: یورپ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے
    ۸ hours ago
  • ایرانی وزیر خارجہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے
  • پولیٹیکو: عالمی معیشت کو بچانے کا واحد راستہ، تجارت کی عالمی تنظیم سے امریکا کا اخراج ہے
  • اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیرنہیں ہو گا
  • ایران نے دشمن اقدامات کا مؤثر جواب دیا، جنرل موسوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS