-
انداز جہاں: حماس کے خلاف ٹرمپ کی تازہ دھمکیاں
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/6
-
طوفان الاقصی کے ثمرات سامنے آنا شروع، اسرائیلی آرمی چیف هرتزی هالیوی اپنے انجام کو پہنچ گیا
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶طوفان الاقصی کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے اوراسرائیلی فوجی یکے بعد دیگرے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔
-
استقامت کا اسلحہ ہماری ریڈ لائن ہے: سامی ابو زہری
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴فلسطین کی تحریک حماس نے استقامت کے اسلحے کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔
-
حماس کے رضاکار جنگ سے پہلے کے مقابلے میں کم نہیں ہوئے: صہیونی ذرائع ابلاغ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰ایک صہیونی میڈیا آؤٹ لیٹ نے خبر دی ہے کہ تحریک حماس نے نئے رضاکاروں کو بھرتی کرلیا ہے اور جنگ سے پہلے کے مقابلے میں ان کی تعداد کم نہیں ہوئی ہے
-
غزہ کی گزرگاہوں کا مسلسل بند رکھا جانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور جنگی جرم ہے: تحریک حماس
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶فلسطین کی تحریک حماس نے تاکید کی ہے کہ غزہ کی گزرگاہیں مسلسل بند رہنے اور انسان دوستانہ امداد روکے جانے کا جاری سلسلہ ، غیر انسانی اقدام اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
عرب ممالک غزہ والوں کو بھوک سے مارنے کی صیہونی پالیسی کے خلاف عملی اقدام کریں: حماس
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲حماس کے ترجمان حازم قاسم نے عرب ممالک سے اپیل کی ہے کہ غزہ والوں کو بھوکا رکھنے کی صیہونی پالیسی کے مقابلے کے لیے عملی اقدام انجام دیں۔
-
اسرائيلی قیدیوں کی جان خطرے میں
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵حماس کے ایک سینیئر رہنما نے نیتن یاہو کی جانب سے جنگ بندی کے سلسلے میں لیت و لعل کے بعد کہا ہے کہ زخمی ہونے کی وجہ سے بہت سے اسرائيلی قیدیوں کی جان خطرے میں ہے۔
-
غزہ انسانی المیہ سے دوچار
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن دفتر کے سربراہ نے غزہ کی بحرانی صورت حال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
صہیونی قیدی صرف معاہدے سے ہی آزاد ہوں گے؛ حماس کے ترجمان
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵تحریک حماس نے صہیونی وزیراعظم کی دھمکی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی یرغمالی صرف مذاکرات اور قیدیوں کے تبادلے کے ذریعے ہی رہا کیے جائیں گے۔
-
حماس نے مشرق وسطی کے امور سے متعلق امریکی ایلچی کا منصوبہ مسترد کر دیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں باقی ماندہ صہیونی قیدیوں کو جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں مذاکرات کے ذریعے ہی رہا کیا جائے گا۔