-
حماس نے مشرق وسطی کے امور سے متعلق امریکی ایلچی کا منصوبہ مسترد کر دیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں باقی ماندہ صہیونی قیدیوں کو جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں مذاکرات کے ذریعے ہی رہا کیا جائے گا۔
-
اسرائیل: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لیے اسٹیو ویٹکاف منصوبے کی منظوری
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳غاصب صیہونی حکومت نے ماہ رمضان المبارک میں اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کے امور کے لیے ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو ویٹکاف کے جنگ بندی منصوبے کی منظوری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں تل ابیب آگ کی لپیٹ میں آ جائے گا: عبدالمالک بدرالدین الحوثی
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک بدرالدین الحوثی نے تل ابیب کو متنبہ کیا ہے کہ اگر غزہ پٹی میں جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو مقبوضہ فلسطینی علاقے آگ کی لپیٹ میں آ جائیں گے۔
-
جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات چیت شروع نہیں ہوئی: طاہر النونو
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۹حماس کے میڈیا ایڈوائزر طاہر النونو نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات چیت شروع نہیں ہوئی ہے۔
-
صہیونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں دوسرے مرحلے کے مذاکرات کا آغاز
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵صہیونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں دوسرے مرحلے کے مذاکرات قاہرہ میں شروع ہو گئے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن میں صیہونی فوج کی شکست سے متعلق نئے انکشافات
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷اسرائیل ٹائمز اخبار نے صیہونی فوج میں ہونے والی تحقیقات کو فاش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تل ابیب یہ سمجھ بیٹھا تھا کہ سیکورٹی دیوار نے ان کے بقول تمام خطروں کو دور کردیا ہے۔
-
اسرائیل کے سامنے جنگ بندی کے سوا کوئی راستہ نہیں: حماس
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے پاس دوسرے مرحلے کے جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات کے سوا اور کوئی آپشن نہیں ہے۔
-
دہشت گرد صیہونی حکومت کی جیل سے 600 فلسطینی رہا، اسرائیل نے چوبیس فلسطینی بچوں کی رہائی روک دی
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸قیدیوں کی آزادی کے ساتویں مرحلے میں جمعرات کو تقریبا ساڑھے چھے سو فلسطینی قیدی آزاد ہوئے۔
-
پاکستان: مولانا فضل الرحمٰن کی قطر میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰پاکستان کی جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فلسطین آزاد ریاست ہے، اسرائیلی قبضے کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔
-
موسی ابو مرزوق سے منسوب بیان غلط طریقے سے پیش کیا گيا ہے: حازم قاسم
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵حماس نے تنظیم کے رکن موسی ابو مرزوق سے منسوب بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گيا ہے اور حماس اسلحہ رکھنا استقامتی محاذ کا قانونی حق سمجھتی ہے اور اس سے ہرگز دستبردار نہیں ہوسکتی۔