-
حماس کا اعلان: صیہونی قیدی زندہ اسی وقت واپس جائیں گے جب قیدیوں کے تبادلے پر معاہدہ ہو گا
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لئے صہیونی حکومت کو باقاعدہ معاہدہ کرنا ہوگا۔
-
ابو عبیدہ کے نئے بیان سے دہشت گرد اسرائیل کی بڑھی بوکھلاہٹ!
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱حماس کے فوجی کمان کے ترجمان ابوعبیدہ نے پیر کے روز غرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بھی استقامت کو ہرگز شکست نہیں دے سکتی۔
-
القسام اور قدس بریگیڈ کی مشترکہ کارروائی، کئی صہیونی فوجی ہلاک و زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۲القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کے شمال میں صہیونی فوجیوں کے خلاف قدس بریگیڈ کے ساتھ مشترکہ آپریشن کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
شیخ نعیم قاسم نے بتایا کیسے مزاحمتی فورسز نے دشمنوں کو ذلیل کیا ہے!
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۴حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت جاری ہے۔
-
استقامتی محاذ کے مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کی عسکری شاخ سرایا القدس نے غزہ میں غاصب اسرائیل پر یکے بعد دیگرے مہلک ضربیں لگائی ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کی بڑی کارروائی، صیہونی بستیوں پر برسے راکٹ
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳حماس نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں سدیروت اور نیرعام پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے بعد علاقے میں خطرے کے سائرن بجا دئے گئے۔ صیہونی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے دو راکٹوں کو روک لیا گیا جبکہ کئی دیگر راکٹ کھلے علاقوں میں گرے۔
-
غزہ میں مزاحمتی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کےدرمیان شدید جھڑپیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸غزہ میں مزاحمتی نوجوانوں نے حملہ کرکے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل نے غزہ میں مکمل جنگ بندی سے کیا انکار، حماس رہنما نے بتائی اسکی وجہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سینئر رکن اسامہ حمدان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض حکومت غزہ پٹی سے مکمل جنگ بندی اور انخلاء کو قبول کرنے سے انکار کر رہا ہے۔