-
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی سالانہ تقریر میں کن باتوں کا اعتراف کیا اور کون سے دعوے کئے؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس میں اپنی سالانہ تقریر میں ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی فوجی اپنے قیدیوں کی رہائی سے ناامید ہونے کے بعد اب کیا کر رہے ہیں؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵صیہونی اپنے قیدیوں کی رہائی سے ناامید ہو کرفلسطینیوں کی لاشوں میں اپنے قیدیوں کو تلاش کرتے ہيں۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ مذاکرات بے نتیجہ ختم، اسرائیل کی ہٹ دھرمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۳مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات اسرائیل کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے بے نتیجہ ختم ہو گئے ہیں۔
-
غزہ کی جنگ میں بہت سے کمانڈروں اور فوجیوں کو کھو دیا ہے: صیہونی کمانڈر کا اعتراف
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴صہیونی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف ہرٹزی ہالوی نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی جنگ میں حکومت نے بہت سے کمانڈروں اور فوجیوں کو کھو دیا ہے۔
-
غزہ پر جارح اسرائیل کے حملے بدستور جاری
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں-
-
تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰حماس کےہاتھوں قیدی بنائے گئے صیہونیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کیا ہے-
-
فلسطینی مجاہدین کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک،4 ٹینک اور 2 فوجی گاڑی تباہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸اسرائیل کی جاری جارحیت کا فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے دندان شکن جواب دیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید کئی فلسطینی شہید
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی فلسطینی نہتھے عام شہری شہید و زخمی ہو گئے-
-
صیہونی فوج پر جنوبی غزہ میں کاری ضرب لگائی ہے: القسام بریگيڈ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں صیہونی فوج پر کاری ضرب لگائی ہے-
-
صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۶حزب اللہ لبنان نے میزائل حملے میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے مرگلیوت کو نشانہ بنایا جس میں صیہونی ٹھکانوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے-