SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

hamas

  • صیہونی فوج پر جنوبی غزہ میں کاری ضرب لگائی ہے: القسام بریگيڈ

    صیہونی فوج پر جنوبی غزہ میں کاری ضرب لگائی ہے: القسام بریگيڈ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴

    القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں صیہونی فوج پر کاری ضرب لگائی ہے-

  • صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ

    صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۶

    حزب اللہ لبنان نے میزائل حملے میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے مرگلیوت کو نشانہ بنایا جس میں صیہونی ٹھکانوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے-

  • فلسطینی مزاحمت کے ساتھ جنگ ​​میں شکست امریکہ اور اسرائیل کا مقدر بنے گی: تحریک حماس

    فلسطینی مزاحمت کے ساتھ جنگ ​​میں شکست امریکہ اور اسرائیل کا مقدر بنے گی: تحریک حماس

    Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ اور غاصب اسرائیل میدان جنگ میں کامیابی حاصل نہیں کر سکتے اور نہ ہی وہ سیاسی سازشوں کے ذریعے مزاحمت پر فتح حاصل کر سکیں گے۔

  • صرف چھے منٹ میں جارح اسرائیل کے پچاس فضائی حملے

    صرف چھے منٹ میں جارح اسرائیل کے پچاس فضائی حملے

    Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵

    صیہونی حکومت کی فوج نے صرف چھے منٹ میں شہر خان یونس پر پچاس فضائی حملے کئے ہيں-

  • صیہونی فوج پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ

    صیہونی فوج پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶

    حزب اللہ لبنان نے آج صبح ایک بار پھر صیہونی فوج کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے-

  • تل ابیب اور حیفا سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے

    تل ابیب اور حیفا سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱

    مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے حکومت مخالف مظاہرے کئے ہیں-

  • غزہ میں دیرالبلح کے علاقے پر اسرائیلی جارحیت ، مزید چھ فلسطینی شہید

    غزہ میں دیرالبلح کے علاقے پر اسرائیلی جارحیت ، مزید چھ فلسطینی شہید

    Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳

    غزہ میں دیرالبلح کے رہائشی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں چھے فلسطینی شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔

  • صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے راکٹ حملے

    صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے راکٹ حملے

    Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸

    شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے راکٹ حملے میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے-

  • غزہ کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید اکیاسی فلسطینی شہید

    غزہ کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید اکیاسی فلسطینی شہید

    Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸

    غزہ کی وزارت صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 81 فلسطینی شہید ہوگئے-

  • اسرائیل کی 75 سالہ تاریخ میں ہمیں اتنا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا: اسرائیلی وزیرجنگ کا اعتراف

    اسرائیل کی 75 سالہ تاریخ میں ہمیں اتنا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا: اسرائیلی وزیرجنگ کا اعتراف

    Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱

    صیہونی حکومت کے وزیرجنگ نے غزہ جنگ میں صیہونی فوجیوں کو پہنچنے والے بھاری جانی نقصان کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے آج تک ہرگز ایسی جنگ نہیں دیکھی اور پچھتر برسوں سے ایسی صورت حال کا سامنا نہیں کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
    پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
    ۱ hour ago
  • برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے اقدام کا خیر مقدم
  • روس کے ساتھ ایران کے جوہری تعاون کے روز افزوں تعاون کا سلسلہ جاری
  • پاکستان کے سابق وزیراعظم کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس آخری مراحل میں داخل
  • صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست؛ برازیل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS