-
اسرائیل کی پوزیشن پہلے جیسی نہیں رہی وہ بہت کمزور ہو گئی ہے: محمد البخیتی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱یمن کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے یمن کی مسلح افوج کی جانب سے غزہ کے فلسطینیوں اور فلسطینیوں کی تحریک مزاحمت کی جاری حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرانجام امریکہ کو شکست ہو گی۔
-
اسماعیل ہنیہ کا امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے علاقائی دورے پر ردعمل
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے علاقائی دورے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ امید ہےکہ امریکہ کو غزہ کے عوام کے قتل عام کی حمایت کرکے اپنی غلطیوں کا اندازہ ہوگیا ہوگا۔
-
خالد مشعل: تحریک استقامت کے رہنماؤں کا دہشت گردانہ قتل، صیہونی حکومت کی شکست میں تیزی لائے گا
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱حماس کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ غزہ پر حملوں کا جاری رہنا اور غزہ سے باہر تحریک استقامت کے لیڈران کا دہشت گردانہ قتل مزاحمتی جذبے کی تقویت کرے گا اور صیہونی حکومت کی شکست میں تیزی لائے گا۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ (ویڈیو)
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷القسام بریگيڈ نے مرکزي غزہ پٹی میں اسرائیل کا ایک مرکاوا ٹینک تباہ کردیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے غاصب اسرائیل کا ہرمس 900 ڈرون مار گرایا، ایک ڈرون کو کنٹرول میں لے لیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۷فلسطینی استقامتی مجاہدین نے غزہ شہر کے مشرق میں غاصب اسرائیلی حکومت کے "ہرمس 900" ڈرون طیارے کو مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
العاروری کے قتل پر تبصرہ کرنا بھی منع ہے!
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اپنے وزراء کو حکم دیا ہے کہ وہ بیروت میں حماس کے سیاسی دفتر کے نائب صالح العاروری کے قتل اور لبنان کے انتقامی ردعمل پر تبصرہ نہ کریں۔
-
صالح العاروری پر دہشت گردانہ حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تحریک حماس کے نائب سربراہ اور القسام بریگیڈ کے دو کمانڈروں کو شہید کرنے سے متعلق غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اور شرمناک گھناؤنے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
حماس کے نائب سربراہ کی شہادت پر فلسطینی رہنماؤں کا ردعمل
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے حماس کے نائب سربراہ شیخ صالح عاروری کا قتل کرنے سے متعلق صیہونی حکومت کے شرمناک اور گھناؤنے اقدام کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ صیہونی دشمن فلسطینی قوم اور تحریک استقامت کا مضبوط و مستحکم عزم متاثر نہیں کر سکے گا۔
-
صیہونی حکومت کے حملے میں حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شہید
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۲بیروت پر صیہونی حکومت کے حملے میں تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العروری شہید ہوگئے ہیں۔
-
میزائل تل ابیب پر آگ برسان کے لئے بے چین M90
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے یکم جنوری کو اپنے M90 میزائلوں کی ایک ویڈیو شائع کی اور تل ابیب کو دو پیغامات کے ساتھ کھلی دھمکی دی ہے۔