-
غاصب صیہونی فوج کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا (ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶مشرقی غزہ میں غاصب صیہونی فوج کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر سام سات نوعیت کا مار گرایا گیا۔
-
ابوعبیدہ: چار دن میں 71 صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ اور 16 صیہونی ہلاک
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے چار دن میں صیہونی فوج کی اکہتر گاڑیوں کے تباہ اور سولہ صیہونی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/01/01
-
القسام بریگيڈ نے صیہونی حکومت کا ڈرون شکار کرلیا (ویڈیو)
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰بعض ذرائع کے مطابق شمالی غزہ کے شہر بیت لاہیا میں تحریک حماس کی فوجی ونگ القسام بریگيڈ نے، غاصب صیہونی حکومت کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ اپنے قبضے میں کر لیا ہے۔
-
غزہ سے صیہونی فوج کی پانچ بریگيڈز کی پسپائی
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوج کے مقابلے میں فلسطین کی تحریک استقامت کے مجاہدین کی بھرپور کامیابی کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے غزہ سے اپنی فوج کو واپس بلانا شروع کر دیا۔
-
غزہ سے مکمل انخلا اور جنگ بندی کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، تحریک جہاد اسلامی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۸تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ غزہ پٹی سے مکمل انخلا اور جنگ بندی کے بغیر دشمن کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
-
فلسطینیوں نے غاصب اسرائیل کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۰القسام بریگيڈ اور بریگیڈ کے مجاہدین نے ایک مشترکہ کارروائی کر کے غزہ شہر کے الزیتون علاقے میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا ۔
-
حماس: ملت فلسطین تمام پابندیاں ختم ہونے اور مکمل آزادی سے پہلے ہتھیار نہيں ڈالے گی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳حماس کے سیاسی رہنما عزت الرشق نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کے پاس صرف دو راستے ہيں یا وہ گھٹنے ٹیک دیں اور اپنے شہریوں کی جانب سے مقدمے کا سامنا کریں یا جنگ جاری رکھیں اور القسام بریگیڈ ان کے خلاف کارروائی کرے۔
-
القسام بریگیڈ نے غاصب اسرائیلی فوج کی 2 بکتر بند گاڑیوں اور 3 مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کردیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی کے وسط میں صہیونیوں کی دو بکتر بند گاڑیوں اور تین مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کر دیا۔
-
اگر امریکہ نہ ہوتا، اسرائیلی تجزیہ نگار کا دلچسپ تبصرہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نہ ہوتا تو اسرائیل پتھروں اور ڈنڈوں سے جنگ کر رہا ہوتا۔