SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

hamas

  • یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)

    یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کئے گئے۔

  • غزہ میں بچوں کے ہسپتال پر صیہونی فوجیوں کی بمباری (ویڈیو)

    غزہ میں بچوں کے ہسپتال پر صیہونی فوجیوں کی بمباری (ویڈیو)

    Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰

    غزہ میں بچوں کے ہسپتال الرنتیسی کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اس ہسپتال پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے بم گرائے ہیں۔

  • عراق میں امریکی فوجی چھاؤنی پر استقامتی محاذ کے راکٹ حملے (ویڈیو)

    عراق میں امریکی فوجی چھاؤنی پر استقامتی محاذ کے راکٹ حملے (ویڈیو)

    Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹

    پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مغربی عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی ٹھکانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔

  • اسرائیلی فوج کے ٹینک صیہونیوں کے تابوت میں تبدیل (ویڈیو)

    اسرائیلی فوج کے ٹینک صیہونیوں کے تابوت میں تبدیل (ویڈیو)

    Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳

    فلسطین کے القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ٹینک صیہونی فوجیوں کے تابوت میں تبدیل ہوگئے ہیں۔

  • اسرائیلی فوجی میدان چھوڑ کر بھاگنے لگے، کرائے کے فوجیوں کی بھرتی شروع

    اسرائیلی فوجی میدان چھوڑ کر بھاگنے لگے، کرائے کے فوجیوں کی بھرتی شروع

    Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳

    اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے ہیں اور اسرائیل نے اپنی فوج میں کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کردیئے ہیں۔

  • محمود عباس: غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی ہو رہی ہے

    محمود عباس: غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی ہو رہی ہے

    Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳

    فلسطینی اتھارٹی کےسربراہ محمود عباس نے آج جمعرات کو اعلان کیا کہ جو کچھ غزہ میں ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے اور فورا اس نسل کشی کو بند ہونا چاہیے۔

  • القسام بریگیڈ کے ترجمان: مزاحمتی فورسز نے صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی

    القسام بریگیڈ کے ترجمان: مزاحمتی فورسز نے صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی ونگ عزالدین قسام بریگيڈ نے کہا ہےکہ اس نے صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی ہے اور قدس کی غاصب حکومت میں مزاحمت کا بھرپور مقابلہ کرنے کی جرات نہیں ہے۔

  • مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی: مصر نے امریکی مطالبہ مسترد کردیا

    مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی: مصر نے امریکی مطالبہ مسترد کردیا

    Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲

    مصر کی حکومت نے غزہ کے انتظام و انصرام کے بارے میں امریکی خفیہ ایجنسی، سی آئی اے، کے سربراہ کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت جاری، 65 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی

    غزہ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت جاری، 65 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴

    فلسطینی ذرائع نے جمعرات کی صبح کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بدھ کے روز غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں پینسٹھ فلسطینی شہید اور سو سے زائد زخمی ہوگئے-

  • غزہ میں 120 سے زائد ہسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری

    غزہ میں 120 سے زائد ہسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶

    غاصب صیہونی حکومت، غزہ کے خلاف اپنی جارحیت کے آغاز سے اب تک ایک سو بیس طبی مراکز پر بمباری کرچکی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • جولانی اور نتن یاہو کے درمیان ہوئی ڈیل سے اٹھا پردہ، شام پر امریکا اور اسرائيل کا کالا سایہ!
    جولانی اور نتن یاہو کے درمیان ہوئی ڈیل سے اٹھا پردہ، شام پر امریکا اور اسرائيل کا کالا سایہ!
    ۷ hours ago
  • رہبر انقلاب، اسلامی ایران، اللہ کی توفیق سے روز بروز زیادہ مضبوط ہوتا جائے گا
  • ایران اور تین یورپی ممالک کے درمیان تفصیلی مذاکرات اختتام پذیر
  • مسلمان کی فریاد سنے اور اس کی مدد نہ کرے وہ مسلمان نہيں, ایران اور یمن میں غزہ کے عوام کی حمایت میں ریلیاں
  • اسرا‏‏ئیل میں عوام کی بغاوت، نتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، مظاہرین نے ہاتھوں میں بھوکے فلسطینی بچوں کی تصاویر اٹھا ئیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS