-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، ایک رہائشی مکان پر بمباری میں چالیس فلسطینی شہید
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے شمالی غزہ میں ایک رہائشی مکان کو جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں چالیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
حماس کی جانب سے بچوں کو قتل کرنے کے مغربی میڈیا کے الزامات کی تردید
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴تحریک حماس نے فلسطین کی استقامت کے مجاہدین کے ہاتھوں بچوں کے قتل سے متعلق مغربی ذرائع ابلاغ کی خبروں کو جھوٹ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ذرائع ابلاغ غزہ پر صیہونی فوج کی رات دن کی بمباری پر پردہ ڈال رہے ہیں۔
-
حماس کے ہاتھوں بچوں کا قتل، حماس کی طرف سے سخت تردید
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۸اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ حماس کے ہاتھوں بچوں کے قتل کا جھوٹا پروپیگنڈا مغربی ذرائع ابلاغ پھیلا رہے ہیں۔
-
القسام بریگيڈ کے کمانڈوز عسقلان اور دیگر صیہونی بستیوں میں داخل
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل چودہ نے اعتراف کیا ہے کہ ان حملوں میں متعدد صیہونی ہلاک ہوئے ہیں۔ اس چینل نے ہلاک ہونے والوں کی صحیح تعداد بتانے سے گریز کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں صیہونی فوج کا ٹینک تباہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱صلحا بستی کے مغرب میں واقع الصدح کے مقام پر لبنانی حزب اللہ کے دو گائیڈڈ میزائلوں نے اسرائیلے کے زلدا قسم کے ٹینک کو تباہ کردیا ہے۔
-
حماس کی دنیا سے اپیل، جمعے کو اللہ کا شکر ادا کریں اور یومِ طوفانِ الاقصیٰ منائیں
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعے کے روز پوری دنیا کے عوام سے ’یومِ طوفانِ الاقصیٰ‘ منانے کی اپیل کر دی۔
-
فلسطینیوں اورغاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں700 فلسطینی شہید، 1100 صیہونی ہلاک
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جاری وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد سات سو سے زائد ہو گئی ہے۔
-
غزہ میں شہریوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری (ویڈیوز)
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے.
-
صیہونی اخبار ھآرتص: نیتن یاہو فورا اپنے عہدے سے استعفی دے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱حماس کے ہاتھوں صیہونیوں کی تاریخی شکست کے بعد صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔
-
صیہونیوں کے مظالم کے خلاف نائیجریا میں مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱نائیجریا کے عوام نے صیہونی فوج کے غزہ میں معصوم عوام کے خلاف مظالم اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔