-
امریکہ کے ساتھ صیہونی حکومت کی فوجی مشقیں اسکی کمزوری کا ثبوت ہیں: حماس
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹حماس کے ترجمان نے صیونی فوج کی جانب سے ہونے والی حالیہ فوجی مشقوں کو مزاحمتی محاذ کی فورسز کے خلاف اس جعلی حکومت کی کمزوری قرار دیا ہے۔
-
شجاعانہ مزاحمتی آپریشن کے بعد فلسطینی تنظیموں کی مبارکباد
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹فلسطینی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین کے طولکرم علاقے میں ہوئے ایک شجاعانہ مزاحمتی آپریشن پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
مسجد الاقصی کے امام سے صیہونی فوج کی پوچھ تاچھ...ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶صیہونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے خطیب اور امام شیخ عکرمہ صبری کو تفتیش کے لیے طلب کیا۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت؛ اسماعیل ہنیہ کا کئی عرب سربراہوں کو فون
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے کئی عرب ممالک کے سربراہوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
حماس اور سعودی عرب کے تعلقات پر پڑی برف بھی پگھلی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳ایک قطری اخبار العربی الجدید نے رپورٹ دی ہے کہ حماس کے ارکان کا ایک وفد سعودی عرب کا سفر کرنے جا رہا ہے۔
-
حماس کے رہنما آج سعودی عرب کے دورے پر
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور خالد مشعل آج سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
اسرائیل کے خاتمے کےلئے شیعہ سنی وحدت قائم ہو رہی ہے: صیہونی جنرل کا اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶صیہونی فوج کے ایک شدت پسند جنرل نے صیہونی ریاست کے کمزور ہونے کے اعتراف کے ساتھ کہا ہے کہ اس کی وجہ نتن یاہو کی حکومت ہے۔
-
مسجد الاقصی کے نزدیک صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک فلسطینی شہید
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵غاصب صیہونی فوج نے بیت المقدس میں مسجد اقصی کے نزدیک ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے
-
صیہونی وزیر خزانہ کے نسل پرستانہ بیان پر ہنیہ کا ردعمل
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے صیہونی وزیر خزانہ بزالل اسموتریچ کے نسل پرستانہ بیان پر جس میں انھوں نے فلسطینی عوام کے وجود سے ہی انکار کردیا، ردعل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ بیان صیہونیوں کی سیاسی سمجھداری کی حقیقت اوران کی ظرفیت کو آشکار کرتا ہے۔
-
صیہونی فوج کا نابلس میں حملہ، کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸صیہونی فوج نے اسیر فلسطینی مجاہد کو گرانے کےلئے گزشتہ رات نابلس میں حملہ کیا ہے۔