-
حماس کے نائب سربراہ صالح العاروری کے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے، حسن نصراللہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ بیروت کے جنوبی مضافات میں حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شہید صالح العاروری کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔
-
حزب اللہ لبنان کا صیہونی ٹھکانے پر حملہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹حزب اللہ لبنان نے لبنان کی سرحد اور مقبوضہ علاقوں کے قریب صیہونیوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ کا جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے خطاب، کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے شہید راہ قدس جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے اپنے خطاب میں ایران کے شہر کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان اور صیہونی فوج کے درمیان جھڑپ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳لبنان کی اسلامی استقامت نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینیوں نے غاصب اسرائیل کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۰القسام بریگيڈ اور بریگیڈ کے مجاہدین نے ایک مشترکہ کارروائی کر کے غزہ شہر کے الزیتون علاقے میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا ۔
-
حزب اللہ لبنان: ہر قسم کے غیر متوقع سیناریو کے مقابلے کےلئے آمادہ ہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے بحیرۂ احمر میں امریکا کی ناتوانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ہر قسم کے سیناریو کے مقابلے کے لئے استقامتی تحریک کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے شمال میں صیہونی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۶حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیل کے شمال میں "رامیم" فوجی اڈے کے آس پاس غاصب صیہونیوں کے کئی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کے خلاف حزب اللہ کی 6 کارروائیاں
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۱لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں 6 کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
حزب اللہ نے صیہونی فوج کے اڈوں پر میزائلوں کی بارش کردی
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے جواب میں حزب اللہ لبنان نے بھی آج صبح ، شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوج کے اڈوں پر بارہ میزائل برسائے ہیں۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، صیہونیوں کے کئی ٹھکانے تباہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸حزب الله لبنان نے صیہونی حکومت کےچھے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔