-
لبنانی قوم اپنی تاریخ سے سبق حاصل کرے۔ سید حسن نصراللہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے جنوبی بیروت کے علاقے ضاحٰیہ میں محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے اپے خطاب میں کہا ہے کہ لبنانی قوم کو اپنی تاریخ کا مطالعہ اور اس سے سبق حاصل کرنا چاہیے-
-
حزب اللہ نے صیہونی ٹولے کو آئینہ دکھا دیا، ایک ویڈیو سے کھلبلی مچ گئی
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱حزب اللہ لبنان کے جوانوں نے اپنی تازہ ترین ریہرسل کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے ناجائز صیہونی ریاست کے ساتھ لگی اپنی سرحد پر خصوصی آپریشن کی ایک تصویر پیش کی ہے اور صیہونی حکام کے لئے واضح کیا ہے کہ وہ اسکے فوجیوں کا شکار کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں اور اگر انہوں نے علاقے میں کوئی احمقانہ حرکت کرنے کی کوشش کی تو انہیں اسکی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
صیہونی فوج کی نافرمانی کی تحریک سے جنگ کا خطرہ نزدیک ہو رہا ہے: صیہونی وزیر
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲غاصب صیہونی حکومت میں توانائی کے وزیر نے کہا ہے کہ صیہونی فوج کے مختلف یونٹوں سے فوجیوں کے اخراج اور قانونی اصلاحات کے بل کی منظوری پر اعتراض سے جنگ کا خطرہ نزدیک ہوتا جا رہا ہے۔
-
قرآن مجید کی بےحرمتی اسرائیل کا کام ہے، مقصد اسلام و عیسائیت کےدرمیان ٹکراؤ ہے: سید حسن نصراللہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ناجائز صیہونی حکومت کے ساتھ تینتیس روزہ جنگ میں مزاحمتی محاذ کی کامیابی کی سترہویں سالگرہ پر لبنانی عوام سے خطاب کیا جس میں انہوں نے اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
جنین میں مزاحمت کی فتح ہوئی: حزب اللہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸حزب اللہ لبنان کی انتظامی کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ جنین میں جو کچھ ہوا وہ مزاحمت کی فتح ہے اور جنین میں دشمن اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکتا۔
-
حزب اللہ کے بالمقابل صیہونی حکومت کی برتر دفاعی صلاحیت کے خاتمے کا اعتراف
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی حکومت کی برتر دفاعی صلاحیت کے مکمل طور سے ختم ہو جانے کا اعتراف کیا ہے۔
-
کیا حزب اللہ،اسرائیل کی لمبی جنگ کے لئے تیار ہو رہا ہے؟
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵حزب اللہ لبنان نے حالیہ ہفتوں میں لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقوں میں فوجی خیمے لگا دیئے ہیں جس سے اسرائیلی سکیورٹی حکام پریشان ہوگئے ہیں۔
-
حزب اللہ کی رضوان بریگیڈ کو لے کر صیہونی حکومت پریشان، مقابلے کے لئے خصوصی مشقیں شروع کر دیں
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳حزب اللہ کی رضوان بریگیڈ کے مقبوضہ علاقوں میں داخل ہو کر آپریشن کرنے اور کچھ علاقوں پر اُسے قبضہ کرنے سے روکنے کے لئے صیہونی فوج خصوصی جنگی مشقیں کر رہی ہے۔
-
حزب اللہ سے جنگ کی صورت میں ہمیں روزانہ 2000 میزائلوں کا سامنا کرنا ہوگا: سابق صیہونی افسر
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳ناجائز صیہونی حکومت کے سابق انٹیلی جنس افسر کا ماننا ہے کہ حزب اللہ سے جنگ کی صورت میں اقوام متحدہ کی افواج (یونیفل) انسانی ڈھال بن جائیں گی کیونکہ ان میں حزب اللہ کا سامنا کرنے کی جرأت نہیں ۔
-
حزب اللہ لبنان کی ناجائز صیہونی حکومت کو دھمکی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵حزب اللہ کے رہنما صفی الدین نے کہا ہے کہ حزب اللہ صیہونی ریاست کو نابود کرنے کی غرض سے تشکیل پائی ہے، جب تک اسرائیل موجود ہے ، حزب اللہ ہر روز زیادہ مضبوط ہوتی چلی جائے گی۔