-
وزیر خارجہ ایران کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے جو اپنے سرکاری دورے پر ان دنوں لبنان میں ہیں، لبنانی حکام سے ملاقات کے بعد حزب اللہِ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اسرائیل کی مشکلات میں اضافہ، جہاد اسلامی اور حزب اللہ مل کر صیہونی دھمکیوں کا مقابلہ کریں گی
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸جہاد اسلامی فلسطین نے ناجائز صیہونی حکومت کی دھمکیوں سے نمٹنے کے لئے حزب اللہِ لبنان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خبر دی ہے۔
-
پوری دنیا میں امریکی تسلط ختم ہو رہا ہے: حزب اللہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷حزب اللہ کی انتظامی کونسل کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ پوری دنیا میں امریکی تسلط زوال پذیر ہے اور آج یہ خطہ استعماری اور استبدادی ممالک کا نہیں بلکہ مزاحمت کا ہے۔
-
سید نصر اللہ کے خطاب سے اسرائیل پر لرزہ طاری.....
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹عالمی یوم القدس کے موقع پر حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے خطاب کو صیہونی میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج دیا جا رہا ہے اور اس حکومت کے سابق وزیر جنگ نے اعلان کیا کہ کثیر المحاذ جنگ کو روکنا ناممکن ہے۔
-
اسرائیلی اخبار کا دلچسپ تبصرہ، حزب اللہ کی بڑھتی طاقت نے ....
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶صیہونی ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کی عسکری صلاحیت میں پچھلے برسوں میں اضافہ ہوا ہے اور اسے تل ابیب کے جہازوں اور گیس پلیٹ فارمز کے لیے حقیقی خطرہ قرار دیا گیا ہے۔
-
اسرائیل کے خاتمے کےلئے شیعہ سنی وحدت قائم ہو رہی ہے: صیہونی جنرل کا اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶صیہونی فوج کے ایک شدت پسند جنرل نے صیہونی ریاست کے کمزور ہونے کے اعتراف کے ساتھ کہا ہے کہ اس کی وجہ نتن یاہو کی حکومت ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی سبھی سے یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے فلسطینی ملت، قدس شریف اور مسجد اقصی کے دفاع کےلئے یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی اسرائیل کو دھمکی، ہمارے پاس بڑی تعداد میں دورمار میزائل ہیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ناجائز صیہونی حکومت کو دور مار میزائل کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔
-
حزب اللہ نے انڈونیشیا کے صیہونی حکومت مخالف اقدام کو سراہا
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶حزب اللہ لبنان نے انڈونیشیا کے اُس اقدام کی تعریف کی ہے جس میں انڈونیشیا نے اگلے ماہ ہونے والے انڈر 20 فٹ بال ورلڈ کپ میں صیہونی ٹیم کی مخالفت کی ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کو پیغام؛ تم مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہو (ویڈیو)
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کر کے ایک بار پھر ناجائز صیہونی ریاست کو اس کی اصل حقیقت کی جانب متوجہ کیا ہے اور اُسے یہ پیغام دیا ہے کہ وہ مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے۔