-
شہدائے شجرہ طیبہ کی یاد میں "نوگُلانِ فاطمی" سیمینار
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴میناب کے پرائمری اسکول کے 1500 سے زیادہ طلبا نے "نوگُلانِ فاطمی" کے زیر عنوان ایک عظیم الشان سیمینار میں شجرہ طیبہ پرائمری اسکول کے شہید بچوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
سپاہ پاسداران اور دیگر مسلح افواج کوہستک سمیت تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی: سپاہ پاسداران کے سربراہ کا انتباہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کوہستک میں شادی کی تقریب پر امریکی فوج کے مجرمانہ حملے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور ایران کی دیگر مسلح افواج اپنے مظلوم شہیدوں کے خون کی محافظ ہیں۔
-
صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملہ جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملے کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
بندر عباس ہوائی اڈے پر حملے کی تردید، طیاروں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۹ایران کے جنوبی شہر بندر عباس کے ہوائی اڈے پر حملے کی تردید کی گئی ہے بلکہ اس ہوائی اڈے پر طیاروں کی آمد و رفت کا سلسلہ بدستور جاری رہنے کی اطلاعات ہیں۔
-
شہید رجائی پورٹ میں دھماکے سے ریفائنریوں ، فیول ٹینک ، ڈسٹری بیوشن کمپلیکس اور تیل کی پائپ لائنوں کو نقصان نہیں پہنچا ہے
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵بندر عباس میں شہید رجائی پورٹ پر ہونے والے دھماکے سے ریفائنریاں، فیول ٹینک، ڈسٹری بیوشن کمپلیکس اور تیل کی پائپ لائنیں متاثر نہیں ہوئی ہیں