-
ساری دنیا میں محسن انسانیت حسینِ شہید (ع) کے چرچے (ویڈیوز)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰محسن انسانیت، امامِ حریت، مجدد اسلام و شریعت محمدی، شہید کربلا حضرت امام حسین (ع) کو آج دنیا بھر میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ انسانیت کی لاج رکھ کر اُسے اپنا گرویدہ بنانے والے ابنِ علی کے نام لیوا کسی خاص مذہب یا خطے میں محدود نہیں، بلکہ ہر زبان، نسل، رنگ، قوم، قبیلے، دین اور جغرافیائی سرحدوں سے ماورا ہو کر آج کا بشر خیام حسینی میں پناہ لے رہا ہے۔ اس کا راز یہی ہے کہ امام حسین (ع) نے اسلامی، قرآنی اور انسانی اقدار کے بالمقابل اپنی ہستی کو ہیچ سمجھا اور اسکے تحفظ کے لئے اُسے قربان کر دیا۔
-
کربلا ہمیں کیا سکھاتی ہے؟ (۲)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰مکتب حسینی، عشق محبت سے لبریز ایک ایسا سمندر ہے جس میں انسان جتنا زیادہ غوطہ ور ہو، اتنا ہی وہ عزت، شرف اور سربلندی سے ہمکنار ہوتا ہے اور اس میں بیداری پیدا ہوتی ہے اور جس قدر وہ بیدار ہوتا ہے اتنا ہی ظلم و استبداد اور عالمی سامراج کے ایوانوں میں لرزہ پیدا ہوتا ہے۔
-
محسنِ انسانیت، امامِ حریت کا یوم شہادت، ساری دنیا میں ولولہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۵عاشورا شمشیر پر خون کی فتح اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے اور اسلامی و انسانی اقدار کے تحفظ کے لئے اپنے اندر حسینی عزم پیدا کرنے کا دن ہے۔
-
پاکستان؛ 9 اور 10 محرم کو سکیورٹی کے پیش نظر ملکی سطح پر خصوصی انتظامات
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۴پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور سکیورٹی کے سنگین خدشات کے پیش نظر 9 اور 10 محرم کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ایران میں آج عاشورائے حسینی، ہندوستان و پاکستان میں آج نو محرم کی عزاداری اور جلوسہائے عزا
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹پورے ایران میں آج عاشورائے حسینی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے جبکہ عراق، ہندوستان اور پاکستان میں آج نو محرم ہے۔
-
زنجان میں حسینیہ اعظم امام بارگاہ کا مرکزی جلوس
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸حسینیہ اعظم زنجان امام بارگاہ کا ماتمی جلوس ہر سال محرم کے مہینے میں ایران کے شہر زنجان میں ابا عبد اللہ الحسین (ع) کے چاہنے والوں کی موجودگی میں نکالا جاتا ہے
-
پاکستان میں نواسہ رسول کی عزاداری
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران اور برصغیر پاک و ہند سمیت پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی ہے۔
-
ہر دور میں یزید عصر کو پہچاننے کی ضرورت
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳کربلا کے میدان سے جو نعرۂ حق بلند ہوا، اس کی صدائے بازگشت نے مظلومان جہاں کی سماعتوں میں آزادی کے نغموں کا رس گھولا ہے۔
-
پاکستان: تاسوعا اورعاشورائے حسینی پر سکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل فون سروس بند، اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی عائد
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں تاسوعا اورعاشورائے حسینی پرسکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔