-
ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے مختلف صوبوں اور شہروں میں منائے گئےعالمی یوم علی اصغر کی جھلکیاں
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹کربلا کے شیر خوار حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر 12 جون بروز جمعہ مطابق 6 محرم الحرام کو پورے ایران سمیت دنیا کے پینتالیس ملکوں میں چھے ہزار مقامات پر منایا گیا۔
-
قم میں مقیم نجفیوں کی مشعل گردانی کی روایتی رسم
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸قم میں مقیم نجفیوں کی روایتی مشعل گردانی کی رسم ہر سال محرم کی 8، 9 اور 10 ویں شبوں کو روایتی ڈھول اور مشعلوں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوتی ہے۔
-
داستان حرم ، ماہ محرم الحرام 1446 ہجری کی مناسبت سے خصوصی پروگرام (7)
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/13
-
داستان حرم ، ماہ محرم الحرام 1446 ہجری کی مناسبت سے خصوصی پروگرام (6)
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/12
-
تہران میں مقیم عراقیوں کی روایتی عزاداری+ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹مشعل گردانی عراق کی ان خصوصی ماتمی تقریبات میں سے ایک ہے جو ہر سال تہران کے محلے دولت آباد میں محرم کے پہلے عشرے میں سید الشہداء (ع) کے ماتمی جلوس کے ساتھ ہی منعقد کی جاتی ہے۔
-
ایران کے اردکان شہر میں اٹھنے والا تاریخی مشعل جلوس+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵ایران کے یزد صوبے کے اردکان (ARDAKAN) شہر میں کربلا کے شہیدوں کی یاد میں تاریخی و روایتی مشعل جلوس عزاداروں کے ذریعے بر آمد کیا جاتا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/11
-
داستان حرم ، ماہ محرم الحرام 1446 ہجری کی مناسبت سے خصوصی پروگرام (5)
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/11
-
لکهنؤ میں محرم الحرام کی مناسبت سے نمائش
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
محرم کے پروگراموں کے پر امن انعقاد کے لئے کشمیر میں متحده مجلس علما کا اجلاس
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲سحر نیوز رپورٹ