-
تہران میں محرم الحرام کی پہلی شب کی عزاداری کے مناظر
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸1443 ہجری قمری کے محرم الحرام کی پہلی شب عاشقان اہل بیت علیہم السلام نے کرونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ سرور و سالار شہیدان حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی مجلس منعقد کیں جس میں سماجی فاصلے کی رعایت کے ساتھ عزاداروں نے شرکت کی۔
-
محرم کی آمد پر امن و بهائی چاره کی نشست
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 2
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷نشرہونے کی تاریخ 11/ 08/ 2021
-
حسین (ع) تن تنہا دنیا کے مقابلے میں تھے! ۔ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹سید الشہدا، قتیل کربلا، نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظمت کے سلسلے میں ایک بے نظیر شارٹ کلپ جو اپنے اندر ڈھیروں پیغامات رکھتی ہے۔ (ماخوذ از: khamenei.ir)
-
عزاداری حسین (ع) ایک عظیم نعمت الٰہی ہے: سید حسن نصر اللہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹ماہ محرم کی عزاداری ایک عظیم نعمت ہے اور اس پر خدا کا شکر ادا کرنا چاہئے، یہ بات حزب اللہِ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک خطاب میں کہی۔
-
روضۂ امام رضاع کے گنبد کےعلم کی تبدیل کے مراسم
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۲محرم الحرام کی چاند رات مشہد المقدس میں روضۂ امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے گنبد کے علم کی تبدیلی کے روائتی مراسم منعقد ہوئے، اس موقع پر مشہد کے تبلیغات اسلامی ادارے کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے خطاب کیا جبکہ حاج علی ملاِئکه نوحہ خوانی کی۔
-
کربلا میں پرچم تبدیل، عزاداروں کو بارگاہ حسینی سے اذن عزا مل گیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) اور حضرت ابوالفضل العباس(ع) کے روضہائے پاک میں سرخ پرچـم تبدیل اور سیاہ پرچم نصب کردیئے گئے ہیں۔
-
قیام امام حسین علیہ السلام اور دعا۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶قیام امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں رہبر انقلاب کے خطبے سے اقتباس۔
-
محرم الحرام کی آمد پر لاہور میں کانفرنس کا انعقاد
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۲پاکستان کے شہر لاہور میں اسلامی جمہوریہ کے کلچر ہاؤس کے زیراہتمام منعقدہ کانفرنس میں شیعہ اور سنی اکابرین نے شرکت کی۔
-
روضہ حسینی اورضریح مبارک کی تغسیل و غبار روبی کا عمل مکمل
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴دنیا بھر کے حریت پسندوں کے سرور و سالار کے ایام شہادت کی آمد کے موقع پر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام کے گنبد اور ضریح مبارک کی غبار روبی کی گئی -