روضۂ امام رضاع کے گنبد کےعلم کی تبدیل کے مراسم
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i391123-روضۂ_امام_رضاع_کے_گنبد_کےعلم_کی_تبدیل_کے_مراسم
محرم الحرام کی چاند رات مشہد المقدس میں روضۂ امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے گنبد کے علم کی تبدیلی کے روائتی مراسم منعقد ہوئے، اس موقع پر مشہد کے تبلیغات اسلامی ادارے کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے خطاب کیا جبکہ حاج علی ملاِئکه نوحہ خوانی کی۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۲ Asia/Tehran
  • روضۂ امام رضاع کے گنبد کےعلم کی تبدیل کے مراسم