-
وادی کشمیر میں صدر رئیسی کا سوگ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے کے لئے آج ووٹنگ جاری
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۲ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے کے لئے ووٹنگ صبح سات بجے سے شروع ہو گئی ہے اس مرحلے میں چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی اٹھاون سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔
-
شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے سوگ میں، ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کا عظیم اجتماع ( ویڈیو)
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰دنیا کے مختلف ملکوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر اور ان کے ساتھیوں کا غم منایا جارہا ہے اس دوران ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام نے بھی مجلس عزا کا انعقاد کیا
-
ہندوستان میں قتل کیے گئے بنگلادیش کے رکن اسمبلی کی لاش کے حوالے سے خوفناک تفصیلات
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۶ہندوستان میں قتل کیے گئے بنگلادیش کے رکن اسمبلی کی لاش کے حوالے سے خوفناک تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔
-
صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایران اور برصغیر میں سوگ
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱ہیلی کاپٹر سانحہ میں ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور دیگر ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں اور علاقوں میں تعزیتی جلسوں اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صدر ایران کی شہادت پر ہندوستانی وزیراعظم کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایرانی صدر کی المناک موت سے غمزدہ اور متاثر ہیں۔ ہندوستان اس دکھ کی گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ہندوستان: ہم مشکل کی اس گھڑی میں ایران کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہیں
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۷ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کی رات سوشل نیٹ ورک ایکس پر لکھا: "مجھے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثے سے متعلق رپورٹس پر بہت افسوس ہے۔
-
چھٹے مرحلے کی انتخابی مہم کے لئے دہلی میں حکمراں اور اپوزیشن اتحاد کی ریلیاں
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۸ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کی جاری مہم کے دوران کل ہفتے کے روز دہلی میں ایک طرف وزیر اعظم نریندر مودی نے تو دوسری طرف کانگریس رہنما راہل گاندھی اور انڈیا اتحاد کے لیڈروں نے جلسۂ عام میں تقریریں کیں-
-
ہندوستان کے لوک سبھا انتخابات ، انتخابی مہم کا پانچواں دورآج شام ختم ، ووٹ بیس مئی کو ڈالے جائیں گے
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲ہندوستان کے لوک سبھا انتخابات کے دوران انتخابی مہم کا پانچواں دور آج شام ختم ہو جائے گا جبکہ ووٹ بیس مئی پیر کے روز ڈالے جائیں گے۔
-
ممبئی کے ایک کالج میں حجاب پر پابندی پر احتجاج
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲ممبئی کے ایک کالج میں باپردہ مسلم طالبات کے داخلے پر پابندی پر مسلم طالبات اور مسلمانوں کے درمیان شدید برہمی پائي جاتی ہے۔