SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • چابہار معاہدے پر امریکی اعتراضات مودی کی جانب سے مسترد

    چابہار معاہدے پر امریکی اعتراضات مودی کی جانب سے مسترد

    May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶

    ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے چابہار بندرگاہ پروجیکٹ کے بارے میں ایران اور ہندوستان کے درمیان ہونے والے معاہدے کا دفاع کرتے ہوئے امریکی اعتراضات کو مسترد کردیا۔

  • ہندوستان میں انتخابات ، حکومت اور اپوزیشن کے زبانی حملے

    ہندوستان میں انتخابات ، حکومت اور اپوزیشن کے زبانی حملے

    May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۶

    ہندوستان میں جاری عام انتخابات کے دوران حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر زبانی یلغار اور الزام تراشی اور دعووں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • مسٹر مودی کا انتخابی ریلی میں انڈیا اتحاد کی جماعتوں پر مسلم نوازی کا الزام

    مسٹر مودی کا انتخابی ریلی میں انڈیا اتحاد کی جماعتوں پر مسلم نوازی کا الزام

    May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ریاست اترپردیش کے مشرقی اضلاع میں متعدد انتخابی ریلیوں سے خطاب کیا۔

  • ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کی گہما گہمی کے دوران حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں میں نوک جھونک

    ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کی گہما گہمی کے دوران حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں میں نوک جھونک

    May ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر کہا ہے ان کی جماعت اور این ڈی اے اتحاد حالیہ انتخابات میں جیت کے لیے تیار ہے-

  • ہندوستان کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا واشنگٹن کو دو ٹوک جواب

    ہندوستان کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا واشنگٹن کو دو ٹوک جواب

    May ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۶

    ہندوستان نے ایران کی چابہار بندرگاہ کے پروجیکٹ میں تعاون کے سلسلے میں امریکی دھمکیوں کا واشنگٹن کو دو ٹوک جواب دے دیا ہے

  • ہندوستان میں لوک سبھا  انتخابات کے پانچویں مرحلے کےلئے سیاسی گہماگہمی تیز

    ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کےلئے سیاسی گہماگہمی تیز

    May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱

    ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لئے سیاسی گہما گہمی تیز ہوگئی ہے ۔

  • ہندوستانی وزیراعظم نے وارانسی پارلیمانی حلقے سے تیسری بار پرچہ نامزدگی داخل کردیا

    ہندوستانی وزیراعظم نے وارانسی پارلیمانی حلقے سے تیسری بار پرچہ نامزدگی داخل کردیا

    May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو وارانسی پارلیمانی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کے طور پر پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔

  • ہندوستان کے ساتھ طویل مدتی تعاون معاہدے کو آگے بڑھانے پر زور

    ہندوستان کے ساتھ طویل مدتی تعاون معاہدے کو آگے بڑھانے پر زور

    May ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے ساتھ طویل المدت تعاون معاہدے کو آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔

  • کیجریوال کو دہلی کے وزیر اعلی کےعہدے سے ہٹانے کی عرضی سپریم کورٹ نے مسترد کردی

    کیجریوال کو دہلی کے وزیر اعلی کےعہدے سے ہٹانے کی عرضی سپریم کورٹ نے مسترد کردی

    May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸

    سپریم کورٹ نے کیجریوال کو دہلی کے وزیر اعلی کے عہدے سے ہٹانے کی عرضی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایسا نہیں کرسکتے

  • ہندوستان میں آج لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ جاری

    ہندوستان میں آج لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ جاری

    May ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۱

    ہندوستان میں آج لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ ہو رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شہید رہبر ہمارے دل اور روح و جاں میں بستے ہیں: سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل احمد وحیدی

    شہید رہبر ہمارے دل اور روح و جاں میں بستے ہیں: سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل احمد وحیدی

    ۳ hours ago
  • ایرانی فوجی قیادت کی طرف سے شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت

  • امریکی کانگریس کی رکن کا اسرائیل پر فوری اسلحہ پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

  • پاکستان کے وزیرِاعظم اور فوج کے سربراہ شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔

  • وینزویلا میں زلزلے کے 8 دن بعد بھی ملبے سے ایک شخص زندہ نکلا، مرنے والوں کی تعداد 2300

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS