-
ہم پی ایم مودی کے ساتھ کسی بھی مسئلہ پر عوامی بحث کے لئے تیار ہیں : راہل گاندھی
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ عوامی مباحثے کی دعوت کو جمہوریت کے لیے ایک مثبت پہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی بحث سے متعلقہ پارٹی کے نقطہ نظر کو سمجھنے اور آپشن کا انتخاب کرنے میں مدد ملے گی۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ نے اروند کیجریوال کی عبوری ضمانت منظور کرلی
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷ہندوستانی سپریم کورٹ نے دہلی شراب پالیسی معاملہ میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے-
-
ہندوستان میں آج لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے ووٹنگ
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۸ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آج 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 93 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔ پولنگ کے اوقات صبح 7:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک ہیں
-
ہندوستان: لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دیئے جانے کے ساتھ ہی اتوار کی شام پانچ بجے انتخابی مہم چلانے کا سلسلہ بھی بند ہوگيا
-
دہلی کے سو سے زیادہ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی، کئی اسکول خالی کرالئے گئے
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹آج صبح یکم مئی کو دہلی اور نوئیڈا کے 100 سے زیادہ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد کئی اسکولوں کو خالی کرالیا گیا-
-
ہندوستان میں انیس اپریل کو لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی تشہیر کاعمل آج ختم
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳ہندوستان میں انیس اپریل کو لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے کے پیش نظر آج بدھ کو سبھی پارٹیوں کے سرکردہ لیڈروں نے ریلیوں اور روڈ شو میں بھرپور شرکت کی اور اپنا پورا زور صرف کردیا اور آج شام 6 بجے سے، پہلے مرحلے کے لیے انتخابی تشہیر کا عمل رک گیا ہے-
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں عام انتخابات کی سرگرمیاں
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
مظلوم فسطینیوں کی حمایت میں نئی دہلی میں عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۲:۴۵انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر نئی دہلی میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی ، اقلیتی شعبے کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں ایک عظیم الشان بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ہوا جس کی صدارت رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندۂ ہندوستان، آیۃ اللہ مہدی مہدوی پور نے کی-
-
لکھنو میں عالمی یوم القدس کی ریلیاں (ویڈیو)
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۳ماہ رمضان کے آخری جمعے، جمعۃ الوداع کے موقع پر لکنھو میں عالمی یوم القدس کی ریلیاں نکالی گئیں۔
-
ہندوستان میں الیکشن کمیشن کی انتخابات کے تعلق میٹنگ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸ہندوستان میں الیکشن کمیشن نے انتخابات کے تعلق سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی میٹنگ طلب کرلی ہے۔