-
عالمی یوم خواتین پر سرینگر میں سیمینار
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان، نفرت میں بھرے پولیس اہلکار نے نمازی کو ماری ٹھوکریں
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے علاقے اندرلوک میں پولیس اہلکار کے ذریعہ سڑک پر نماز ادا کرنے والے نمازیوں کو لات مارنے کے بعد صورت حال خراب ہوگئی۔
-
ہندوستان انتخابات سے پہلے انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے: ماہرین اقوام متحدہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے ہندوستان میں آئندہ عام انتخابات سے پہلے انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: ماہ رمضان میں اردو اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا کرناٹک حکومت کا اہم فیصلہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں، جہاں کانگریس پارٹی کی حکومت ہے، رمضان المبارک کے دوران اردو اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
لکھنؤ میں سلینڈر دھماکہ ، پانچ افراد جاں بحق، چار کی حالت تشویشناک
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۶ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے صدر مقام لکھنؤ میں ایک گھر میں سلینڈر کے دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
آج کسانوں کے " دہلی مارچ " کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ ، دفعہ 144 نافذ
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱ہندوستان کی ریاست پنجاب کی کسان تنظیموں نے ملک بھر کے کسانوں سے آج 'دہلی مارچ' کی اپیل کی ہے۔
-
10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے: مالدیپ کے صدر کا بیان
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷مالدیپ کے صدر محمد معزو نے ایک اجتماع میں کہا ہے کہ 10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے۔
-
وزیر اعظم مودی کا انتخابی مہم کے تحت آج ریاست تلنگانہ میں عوامی جلسے سے خطاب
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابی مہم کے تحت آج ریاست تلنگانہ میں عوامی جلسے کو خطاب کیا اور ریاست کے لئے سات ہزار دو سو کروڑ روپئے کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا-
-
ہندوستان: کسانوں کی تحریک پھر فعال، 10 مارچ کو ریل روکو مہم کا اعلان
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴ہندوستان میں 13 فروری سے شروع ہونے والی "دہلی چلو" کسانوں کی تحریک کچھ دن کے وقفے کے بعد ایک بار پھر فعال ہوگئی ہے اور 10 مارچ کو پورے ملک میں ریل روکو مہم چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
بی جے پی پارلیمانی امیدوار پر ملک دشمن لوگوں کا دفاع کرنے کا عآپ کا سنگین الزام، ملک سے معافی مانگنے کا مطالبہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶ہندوستان میں عنقریب ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لئے مرکز کی حکمراں جماعت بی جے پی اپنی پہلی فہرست جاری کرچکی ہے لیکن بعض امیدواروں نے، جن کو پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا ہے، سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے تو بعض امیدواروں پر الزامات لگنے شروع ہوگئے ہیں۔ انہیں میں سے ایک ہیں بانسوری سوراج، جن پر عآپ نے ملک دشمنوں کا دفاع کرنے کا الزام لگایا ہے۔