SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ہندوستان: شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں، دہلی میں ہائی الرٹ جاری، کشمیر میں پینے کا پانی جم گیا

    ہندوستان: شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں، دہلی میں ہائی الرٹ جاری، کشمیر میں پینے کا پانی جم گیا

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳

    ہندوستان کے شمالی علاقے اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں اور گھنا کہرا بھی ساتھ ساتھ ہے۔ دہلی میں سردی کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے اور کشمیر میں پینے کا پانی جم جانے کی خبر ہے۔

  • ہندوستان: آئندہ پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر اپوزیشن اتحاد

    ہندوستان: آئندہ پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر اپوزیشن اتحاد "انڈیا" کی سرگرمیاں تیز

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴

    ہندوستان میں آئندہ پارلیمانی انتخابات کا وقت جیسے جیسے نزدیک آتا جا رہا ہے خاص طور سے اپوزیشن اتحاد "انڈیا" کی سرگرمیاں بھی تیز تر ہوتی جا رہی ہیں اور کوشش یہ کی جا رہی ہے کہ "اتحاد" ہی اتحاد ہی رہے۔

  • ہندوستان: ممبئی میں ایک رہائشی عمارت شدید آگ کی لپیٹ میں + ویڈیو

    ہندوستان: ممبئی میں ایک رہائشی عمارت شدید آگ کی لپیٹ میں + ویڈیو

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں ممبئی کے پاس واقع علاقے ڈومبیولی میں ایک اونچی عمارت میں شدید آگ لگنے کی خبر ہے۔

  • ہندوستان: کیجریوال کے بعد فاروق عبداللہ بھی ای ڈی کے دفتر نہیں پہنچے

    ہندوستان: کیجریوال کے بعد فاروق عبداللہ بھی ای ڈی کے دفتر نہیں پہنچے

    Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ طلب کئے جانے کے باوجود جمعرات کو ای ڈی کے دفتر میں پیش نہیں ہوئے۔ اس سے پہلے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال بھی ای ڈی کے دفتر میں پیش نہیں ہوئے تھے۔

  • ہندوستان: سردی سے بچنے کے لئے انگیٹھی جلائی، 5 کی موت، انگیٹھی اور ہیٹر استعمال کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

    ہندوستان: سردی سے بچنے کے لئے انگیٹھی جلائی، 5 کی موت، انگیٹھی اور ہیٹر استعمال کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

    Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵

    ہندوستان اور پاکستان کے بہت سے علاقوں میں سردی کا موسم عروج پر ہے اور کڑاکے کی ٹھنڈ پڑ رہی ہے۔ بہت سے لوگ سردی سے بچنے کے لئے روم ہیٹر یا پھر روایتی انگیٹھی کا استعمال کرتے ہیں لیکن ان چیزوں کا غلط استعمال بعض اوقات انسان کی جان بھی لے لیتا ہے۔ جیسا کہ ضلع امروہہ کے ایک گاؤں میں 9 جنوری کی رات کو ایک دردناک واقعہ ہوا۔

  • ہندوستان: دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے تیز جھٹکے، شدت 6 اعشاریہ 2

    ہندوستان: دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے تیز جھٹکے، شدت 6 اعشاریہ 2

    Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں (این سی آر) میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

  • اترپردیش حکومت نے مدارس کے اساتذہ کا مشاہرہ روک دیا

    اترپردیش حکومت نے مدارس کے اساتذہ کا مشاہرہ روک دیا

    Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲

    مرکزی حکومت کے بعد اب اترپردیش حکومت نے بھی مدارس کا مشاہرہ روک دیا ہے۔

  • ہندوستان: مرکز میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے عیسائی برادری پر حملوں میں اضافہ، عیسائی لیڈران

    ہندوستان: مرکز میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے عیسائی برادری پر حملوں میں اضافہ، عیسائی لیڈران

    Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱

    ہندوستان کی عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے 3 ہزار سے زیادہ لیڈران نے کہا ہے کہ 2014 میں مرکز میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ملک میں عیسائی برادری پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

  • نیوز ڈیسک،پیر08 جنوری

    نیوز ڈیسک،پیر08 جنوری

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲

    نشر ہونے کی تاریخ 08/ 01/ 2024

  • ہندوستان: اچھا ہوگا کہ مسلمان مسجدیں خالی کردیں ورنہ ۔۔۔ بی جے پی لیڈر

    ہندوستان: اچھا ہوگا کہ مسلمان مسجدیں خالی کردیں ورنہ ۔۔۔ بی جے پی لیڈر

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶

    ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک کے سابق وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر کے ایس ایشورپاK.S. Eshwarappa نے ایک بار پھرمسلمانوں کے خلاف متنازع بیان دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۶ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS