SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ہندوستان: بلقیس بانو کیس میں مجرموں کی رہائی کا گجرات حکومت کا فیصلہ غلط، سپریم کورٹ

    ہندوستان: بلقیس بانو کیس میں مجرموں کی رہائی کا گجرات حکومت کا فیصلہ غلط، سپریم کورٹ

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس میں مجرموں کی وقت سے پہلے رہائی کے گجرات حکومت کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔

  • ہندوستان: مسلمانوں کے خلاف تلنگانہ کے بی جے پی لیڈر ٹی راجہ کی ایک بار پھر زہر افشانی، ہندوراشٹر کے لئے تشدد کی مبینہ اپیل

    ہندوستان: مسلمانوں کے خلاف تلنگانہ کے بی جے پی لیڈر ٹی راجہ کی ایک بار پھر زہر افشانی، ہندوراشٹر کے لئے تشدد کی مبینہ اپیل

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱

    تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے ممبر اسمبلی ٹی راجہ نے مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر زہر اگلا ہے اور اشتعال انگیزی کی ہے۔

  • ہندوستان: ملک آئینی جمہوریت سے بتدریج جانبداریت کی طرف بڑھ رہا ہے، جماعت اسلامی ہند

    ہندوستان: ملک آئینی جمہوریت سے بتدریج جانبداریت کی طرف بڑھ رہا ہے، جماعت اسلامی ہند

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱

    جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہند اس بات پر تشویش کا اظہار کرتی ہے کہ ہمارا ملک آئینی جمہوریت سے بتدریج جانبداریت اور اکثریت پسندی کی طرف بڑھ رہا ہے۔

  • ہندوستان: بھوپال چلڈرین ہوم سے 26 لڑکیاں غائب

    ہندوستان: بھوپال چلڈرین ہوم سے 26 لڑکیاں غائب

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳

    ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں واقع چلڈرین ہوم سے 26 لڑکیوں کے غائب ہونے کی خبر ہے البتہ 10 لڑکیوں کو برآمد کرلیا گیا ہے۔

  • ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/01/06

  • ہندوستان: مسلمانوں سے ملک میں امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل

    ہندوستان: مسلمانوں سے ملک میں امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱

    ہندوستان کی ملی تنظیموں اور اہم شخصیات نے رام مندر سے متعلق مجوزہ تقاریب کے پیش نظر مسلمانوں سے ملک میں امن و امان بر قرار رکھنے  کی اپیل کی ہے۔

  • ہندوستان میں ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال، ایندهن سپلائی متاثر

    ہندوستان میں ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال، ایندهن سپلائی متاثر

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • قطر میں سزائے موت کا سامنا کرنے والے ہندوستانی بحریہ کے سابق اہلکاروں کو اپیل کرنے کی مہلت مل گئی

    قطر میں سزائے موت کا سامنا کرنے والے ہندوستانی بحریہ کے سابق اہلکاروں کو اپیل کرنے کی مہلت مل گئی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴

    قطر کی جیل میں بند ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو اپیل کرنے کی مہلت مل گئی ہے۔ ان اہلکاروں کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔

  • ہندوستانی جنگی جہاز آپریشن کے لئے روانہ، صومالیہ میں 15 ہندوستانیوں کے ساتھ مال بردار جہاز کا اغوا،

    ہندوستانی جنگی جہاز آپریشن کے لئے روانہ، صومالیہ میں 15 ہندوستانیوں کے ساتھ مال بردار جہاز کا اغوا،

    Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹

    بحیرۂ عرب میں صومالیہ کے ساحل کے قریب ایک مال بردار جہاز کو اغوا کرلیا گیا ہے جس کے عملے میں 15 افراد ہندوستانی بھی شامل ہیں۔ اغوا کئے جہاز پر لائیبیریا کا پرچم نصب ہے۔

  • کرکٹ: ہندوستان کی جنوبی افریقہ پر تاریخی فتح، سب سے کم مدت کے ٹیسٹ میچ کا ریکارڈ

    کرکٹ: ہندوستان کی جنوبی افریقہ پر تاریخی فتح، سب سے کم مدت کے ٹیسٹ میچ کا ریکارڈ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸

    کیپ ٹاؤن میں ہندوستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ جیت لیا، ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں اب تک کا سب سے کم مدت کا ٹیسٹ میچ رہا، سیریز 1-1 سے برابر۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۶ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS