-
غزہ پٹی میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں میں ایک ہندوستانی نژاد فوجی بھی شامل
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰گزشتہ روز غزہ پٹی میں استقامتی محاذ کے جاں بازوں اور غاصب اسرائيلی فوجیوں کے درمیان جنگ میں 18 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے تھے، موت کے گھاٹ اتارے گئے ان فوجیوں میں ایک ہندوستانی نژاد اسرائیلی فوجی بھی ہلاک ہوا ہے۔
-
آئی سی سی عالمی کپ کے 31 ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے ہرا دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶آئی سی سی عالمی کپ 2023 کا 31 واں میچ آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے آسانی کے ساتھ شکست دے دی۔ اس ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی تیسری جیت تھی۔
-
ہندوستان: حکومت اپوزیشن لیڈروں کی جاسوسی کر رہی ہے، راہل گاندھی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱ہندوستان کی اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر جاسوسی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
آئی سی سی عالمی کپ 2023 کے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵ہندوستان میں آئی سی سی عالمی کپ 2023 ٹورنامنٹ جاری ہے اور آج عالمی کپ کا 30 واں میچ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا۔ آج کے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔
-
ہندوستان: بی جے پی فلسطین کی حمایت کی وجہ سے لوگوں کو جھوٹے مقدموں میں پھنسا رہی ہے، کیرالہ کے وزیر اعلیٰ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ کے وزیر اعلیٰ نے بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی فلسطین کی حمایت کرنے کی وجہ سے لوگوں کو جھوٹے مقدموں میں پھنسا رہی ہے۔
-
ہندوستان: آندھر پردیش میں ٹرین حادثہ، 14 افراد ہلاک، متعدد ٹرینیں منسوخ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵ہندوستان کی ریاست آندھرپردیش میں دو ٹرینوں کی ٹکر میں 14 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کرکٹ عالمی کپ 2023: ہندوستان نے انگلینڈ کو 100 رن سے ہرا دیا
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱ہندوستان میں جاری کرکٹ عالمی کپ کا 29 واں میچ آج ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے انگلینڈ کو 100 رن سے ہرا دیا۔
-
ہندوستان: کیرالہ میں ہونے والے پے در پے دھماکوں کے سلسلے میں ایک شخص کی خود سپردگی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ میں آج ہونے والے پے درپے دھماکوں کے سلسلے میں ریاست کے ہی ایک شخص نے پولیس کے سامنے خود سپردگی کی ہے۔
-
کرکٹ عالمی کپ: انگلینڈ اور ہندوستان کے درمیان میچ جاری، ہندوستانی کھلاڑیوں نے بازو پر کالی پٹی کیوں باندھی؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵کرکٹ عالمی کپ کا آج 29 واں میچ انگلینڈ اور ہندوستان کے درمیان کھیلا جا رہا ہے اور انگلینڈ نے پاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا۔
-
کیرالہ میں پے درپے تین دھماکے، ایک ہلاک 36 زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶ہندوستان کی ریاست کیرالہ کے ایرناکولم میں کالامسری میں واقع ایک کنونشن سینٹر میں تین زبردست دھماکے ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق کنونشن سینٹر میں’ یہوواہ کے گواہوں‘ کی دعائیں جاری تھیں جب دھماکے ہوئے۔