-
ایران کے تجارتی و اقتصادی وفد کا دورۂ ہندوستان
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶ایران کا تجارتی و اقتصادی وفد باہمی تعاون کو فروغ دینے کے مقصد سے ہندوستان کے دورے پر گیا ہے۔
-
ہندوستان: خواتین ریزرویشن بِل "انتخابی جُملہ" یا "تاریخی قدم"؟
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷خواتین ریزرویشن بِل کو ہندوستان کے وزیر داخلہ امت شاہ نے تاریخی قدم، کانگریس نے انتخابی جُملہ اور عآپ نے عورتوں کو بیوقوف بنانے والا بِل بتایا ہے۔ ہندوستان کی مرکزی حکومت نے گزشتہ روز خواتین ریزرویشن بِل پارلیمان کے ایوان زیریں لوک سبھا میں پیش کردیا۔ اس بِل پر حکمراں اتحاد اور اپوزیشن پارٹیوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے لیکن پہلے اس بِل پر سرسری نظر ڈالتے ہیں کہ اس بِل میں ہے کیا؟
-
ہندوستان: وراثت میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کے لئے مسلم پرسنل لا بورڈ کی تحریک
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸شریعت کے مطابق معین وراثت میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کے لئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ تحریک چلائے گا۔
-
ہندوستان: خواتین ریزرویشن ترمیمی بل پارلمینٹ میں پیش
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں لوک سبھا اور اسمبلیوں میں خواتین کو ریزرویشن دینے والے "ناری شکتی وندن" ایکٹ کو کابینہ کی منظوری کے بعد یہ آئینی ترمیمی بل آج ایوان میں پیش کیا گیا۔
-
کینیڈا: ایک سینیئر ہندوستانی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۹کینیڈا نے ہندوستان کے ایک سینیئر سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
اصلاح نہ کی گئی تو اقوام متحدہ کا ادارہ متروک ہوجائے گا، ہندوستانی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ میں اصلاح نہ کی گئی تو یہ بین الاقوامی ادارہ متروک ہو جائے گا۔
-
ہندوستان: آسمانی بجلی نے 15 افراد کو لقمۂ اجل بنایا
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: منی پور میں 10 سال کے بیٹے کے سامنے ایک فوجی کا اغوا اور قتل
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور میں ایک فوجی کو اغوا کرکے قتل کردیا گيا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کی نئی عمارت پر سیشن سے ایک دن پہلے قومی پرچم لہرا دیا گیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳ہندوستان میں پارلیمنٹ کا اسپیشل سیشن شروع ہونے سے ایک دن پہلے نئی عمارت پر قومی پرچم لہرا دیا گیا۔
-
ہندوستانی سیاحوں کا "لال پری کار ٹور" شہر گنبد سلطانیہ پنچ گیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰ہندوستانی سیاحوں کا لال پری کار ٹور عالمی امن کے نعرے کے ساتھ ہندوستان سے انگلینڈ کے سفر کے دوران ایران کے شہر گنبد سلطانیہ پہنچا۔