SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ایشیا کپ فائنل: سری لنکا میں سراج کی سرجیکل اسٹرائک، ہندوستان نے سری لنکا کو 10 وکٹ سے ہرا دیا

    ایشیا کپ فائنل: سری لنکا میں سراج کی سرجیکل اسٹرائک، ہندوستان نے سری لنکا کو 10 وکٹ سے ہرا دیا

    Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹

    ایشیا کپ 2023 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 10 وکٹ سے شکست دے دی اور ٹرافی اپنے نام کرلی۔ فائنل میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پریم داس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

  • ایشیا کپ فائنل میچ: سراج کی آندھی نے لنکا ڈھائی، سری لنکا کی ٹیم 50 رن پر آؤٹ، ہندوستان کے 32 رن

    ایشیا کپ فائنل میچ: سراج کی آندھی نے لنکا ڈھائی، سری لنکا کی ٹیم 50 رن پر آؤٹ، ہندوستان کے 32 رن

    Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶

    آج ایشیا کپ 2023 کا فائنل میچ ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے جس میں سری لنکا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا لیکن اس کے بلے بازوں کے لئے ہندوستانی گیندباز محمد سراج کی طوفانی گیندبازی میں رن بنانا تو دور پچ پر ٹکنا بھی مشکل ہوگیا اور محض 12 رن کے اسکور پر سری لنکا کے چھ کھلاڑی واپس پویلین لوٹ گئے۔  

  • ہندوستان: ملک کے اقتصادی حالات روز بہ روز بدتر ہوتے جا رہے ہیں، پی چدمبرم

    ہندوستان: ملک کے اقتصادی حالات روز بہ روز بدتر ہوتے جا رہے ہیں، پی چدمبرم

    Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۶

    ہندوستان کے سابق مرکزی وزیر اور کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے کہا ہے کہ اُن کی پارٹی ایک ساتھ انتخابات کرانے کی تجویز کو مسترد کرتی ہے۔

  • ایشیا کپ 2023: بنگلہ دیش نے ہندوستان کو 6 رن سے شکست دے دی

    ایشیا کپ 2023: بنگلہ دیش نے ہندوستان کو 6 رن سے شکست دے دی

    Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶

    سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پریم داس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2023 سُپر 4  کے میچ میں بنگلہ دیش نے ہندوستان کو 6 رن سے ہرا دیا۔

  • ہندوستان: شمسی مشن آدتیہ ایل ون کا چوتھا مرحلہ کامیاب، اسرو

    ہندوستان: شمسی مشن آدتیہ ایل ون کا چوتھا مرحلہ کامیاب، اسرو

    Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲

    ہندوستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے "اسرو" نے شمسی مشن آدتیہ ایل ون کا مدار بڑھانے کا چوتھا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایشیا کپ 2023: بنگلہ دیش ہندوستان میچ، ہندوستان کے سامنے 266 رن کا ہدف، ہندوستان کے 65 رن

    ایشیا کپ 2023: بنگلہ دیش ہندوستان میچ، ہندوستان کے سامنے 266 رن کا ہدف، ہندوستان کے 65 رن

    Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶

    ایشیا کپ 2023 کے سُپر 4  کے میچ میں ہندوستان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی۔

  • ہندوستان: بھینس چور کو 58 سال کے بعد پکڑ لیا گیا

    ہندوستان: بھینس چور کو 58 سال کے بعد پکڑ لیا گیا

    Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴

    ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر 58 سال پہلے دو بھینسیں اور ایک بچھڑا چوری کرنے کا الزام ہے۔

  • ہندوستان کے لوگ کم دماغ والے ہوتے ہیں، یوکرینی صدر کے مشیر کا متنازعہ بیان

    ہندوستان کے لوگ کم دماغ والے ہوتے ہیں، یوکرینی صدر کے مشیر کا متنازعہ بیان

    Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸

    یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی کے مشیر میخائیلو پوڈولیک نے کہا ہے کہ ہندوستان کے لوگ کم دماغ والے ہوتے ہیں اور بات پوری طرح نہیں سمجھ پاتے ہیں۔

  • ہندوستان: کیرل میں دوافراد کی موت کے بعد نِپاہ وائرس دس ریاستوں تک پہنچ گیا، تین مزید افراد متاثر

    ہندوستان: کیرل میں دوافراد کی موت کے بعد نِپاہ وائرس دس ریاستوں تک پہنچ گیا، تین مزید افراد متاثر

    Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷

    ہندوستان کی ریاست کیرل (Kerala) میں اب تک دو افراد کو ہلاک کرنے کے بعد نپاہ (Nipah) وائرس ملک کی دس ریاستوں تک پہنچ گیا ہے اور کیرل میں مزید تین افراد اس وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

  • ہندوستان: راجستھان میں افسوسناک حادثہ، 12 افراد ہلاک

    ہندوستان: راجستھان میں افسوسناک حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶

    ہندوستان کی ریاست راجستھان کے علاقے بھرت پور میں ایک بس اور ٹریلر کی ٹکر میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    ۲ hours ago
  • دنیا میں ایک سال کے دوران 2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں: یونیسیف

  • ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

  • ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال

  • دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS