-
زاویہ نگاہ - ہندوستان اور روس میں قربتیں ، امریکہ کی پریشانیاں
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱نشرہونے کی تاریخ 13/ 11/ 2022
-
ٹی 20 فائنل: پاکستان انگلینڈ میچ کے دوران کشمیر اور بہار کے طلبہ میں جھڑپ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۸ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ فائنل میچ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ کے دوران ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کشمیری اور بہاری طلبہ کے درمیان جھڑپ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
سرینگر میں اپنی پارٹی کا جلسہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
میں روزانہ دو تین کلو گالیاں کھاتا ہوں، ہندوستانی وزیر اعظم مودی
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ روزانہ دو تین کلو گالیاں کھاتے ہیں جو غذائیت میں بدل جاتی ہیں۔
-
گاندھی کے خیالات میں آج کے بہت سے چیلنجوں کا جواب ہے: وزیر اعظم ہندوستان
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳گاندھی کے خیالات میں آج کے بہت سے چیلنجوں کا جواب ہے، یہ بات ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہی۔
-
ہندوستان; ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جوشام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
-
بن سلمان کے دوره ہندوستان سے قبل جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں پھر تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
-
قطر؛ اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسر گرفتار
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱قطر کے انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں ہندوستان کی بحریہ کے 8 سابق افسروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
دہلی میں عالمی یوم اردو کی تقریب
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶سحر نیوز رپورٹ