SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ہندوستان: 9 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایس آئی آر کا باضابطہ آغاز

    ہندوستان: 9 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایس آئی آر کا باضابطہ آغاز

    Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲

    ہندوستان میں یوپی سمیت نو ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام تین علاقوں میں آج سے آیس آئی آر شروع ہوگئی ہے۔

  • عالمی کپ جیتنے والی ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم سے ٹرافی واپس لی جائے گی، کیوں؟

    عالمی کپ جیتنے والی ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم سے ٹرافی واپس لی جائے گی، کیوں؟

    Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵

    اطلاعات کے مطابق گزشتہ اتوار کو ہندوستان کی خاتون کرکٹ ٹیم نے فائنل میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو شکست دے کر عالمی کپ جیتنا تھا اور ٹرافی حاصل کی تھی لیکن اب یہ ٹرافی واپس لی جائے گی۔

  • انداز جہاں:  عالمی سامراج کے خلاف جد و جہد کا دن

    انداز جہاں: عالمی سامراج کے خلاف جد و جہد کا دن

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/03

  • ہندوستان کے مشہور تاجر انل امبانی سے مودی ہوئے ناراض!  ای ڈی نے کی یلائنس گروپ کے خلاف بڑی کارروائی

    ہندوستان کے مشہور تاجر انل امبانی سے مودی ہوئے ناراض! ای ڈی نے کی یلائنس گروپ کے خلاف بڑی کارروائی

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵

    ہندوستان میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے معروف تاجر اور صنعتکار انل امبانی کے ریلائنس گروپ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے گروپ کے تمام اداروں سے وابستہ تقریباً تین ہزار کروڑ روپے مالیت کے اثاثے قرق کرلئے ہیں۔

  • ہندوستانی خواتین نے رقم کی تاریخ، 52 سال کے انتظار کے بعد پہلی بار ون ڈے کی بنی عالمی چیمپئن

    ہندوستانی خواتین نے رقم کی تاریخ، 52 سال کے انتظار کے بعد پہلی بار ون ڈے کی بنی عالمی چیمپئن

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳

    ہندوستانی خواتین ٹیم بالآخر 52 سال کے انتظار کے بعد پہلی بار ون ڈے کی عالمی چیمپئن بن گئی۔ ہندوستان نے 2025 عالمی کپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست دی۔

  • امریکی مارکیٹ پر ہندوستان کی گرفت ہوئی کمزور، ٹرمپ کی بے وفائی پر مودی کی خاموش!

    امریکی مارکیٹ پر ہندوستان کی گرفت ہوئی کمزور، ٹرمپ کی بے وفائی پر مودی کی خاموش!

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳

    ٹیکسٹائل، جواہرات اور زیورات، کیمیکلز، زرعی مصنوعات اور مشینری جیسے شعبے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ ان کی برآمدی آمدنی 4.8 بلین ڈالر سے کم ہو کر 3.2 بلین ڈالر رہ گئی۔

  • ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے استحکام پر زور دیا ہے

    ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے استحکام پر زور دیا ہے

    Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱

    ہندوستان کے لئے ایران کے نئے سفیر محمد فتح علی نے میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔

  • انداز جہاں:  بہار میں انتخابی گہماگہمی

    انداز جہاں: بہار میں انتخابی گہماگہمی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/02

  • اپنے یوم پیدائش پر بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان نے مداحوں کو دیا زبردست تحفہ، مداح خوشی سے جھوم اٹھے

    اپنے یوم پیدائش پر بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان نے مداحوں کو دیا زبردست تحفہ، مداح خوشی سے جھوم اٹھے

    Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰

    بالی ووڈ میں ’کنگ خان‘ کے نام سے مشہور شاہ رخ خان آج 2 نومبر کو اپنی 60 ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور ملک اور دنیا کے کے کونے کونے سے ان کو مبارکباد کے لا تعداد پیغامات مل رہے ہیں۔

  • کشمیر میں میراتھن دوڑ، وزیر اعلی عمر عبداللہ نے بھی کی شرکت

    کشمیر میں میراتھن دوڑ، وزیر اعلی عمر عبداللہ نے بھی کی شرکت

    Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳

    ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر میں وزیر اعلی عمر عبداللہ اور بالی وڈ کے سینیئر فلم اداکار سنیل شیٹی نے اتوار کی صبح مشترکہ طور پر جھنڈی دکھا کر میراتھن دوڑ شروع کی ۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۸ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS