-
امریکا نے ہندوستان کو چابہار بندرگاہ پروجیکٹ پر پابندیوں سے 6 ماہ کی دی چھوٹ
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹روس سے خام تیل خریدنے کے سبب ہندوستان اور امریکہ کے رشتوں میں کشیدگی بڑھ گئی تھی، لیکن اب امریکی صدر نے ہندوستان کو بڑی راحت دیتے ہوئے چابہار بندرگاہ پروجیکٹ پر پابندیوں سے 6 ماہ کی چھوٹ دی ہے۔
-
اتر پردیش میں ایس آئی آر سے پہلے بڑے پیمانے پر اعلی افسران کے تبادلے، مذہب کی بنیاد تعیناتی کے الزامات
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵سماج وادی پارٹی نے الزام لگایا کہ ریاست میں ایس آئی آر کرانے کے لئے مقرر کیے گئے بی ایل او، ای آر او اور اے ڈی ایم کو ذات اور مذہب کی بنیاد پر بی جے پی حکومت کی ذہنیت کے مطابق تعینات کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین نے سرحد پر امن و امان پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تمام زمینی مسائل کو موجودہ ڈائیلاگ میکنزم کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا۔
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶ہندوستانی اور چینی افواج کے درمیان کور کمانڈر سطح کی میٹنگ کا تیسواں دور پچیس اکتوبر کو چشول مولڈو بارڈر میٹنگ پوائنٹ پر منعقد ہوا جو دوستانہ اور خوشگوار ماحول میں انجام پایا۔
-
ہندوستان: سمندری طوفان "مونتھا" کے نتیجے میں کئی ریاستوں میں عام زندگی درہم برہم
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں سمندری طوفان "مونتھا" نے ساحلی علاقوں میں تباہی مچادی ہے اور اس طوفان نے ساحل سے ٹکرانے کے بعد کئی ریاستوں میں عام زندگی کو درہم برہم کردیا ہے۔
-
ہندوستان: ٹرمپ کا آپریشن سندور پر 56 واں دعویٰ لیکن ’56 انچ کا سینہ‘ اب بھی خاموش، کانگریس کا طنز
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے سینیئر لیڈر جے رام رمیش نے حکمراں جماعت بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے، بقول ان کے، آپریشن سندور پر 56 واں دعویٰ کردیا ہے لیکن ’56 انچ کا سینہ‘ اب بھی خاموش ہے۔
-
ہندوستان: اب دارالحکومت "دہلی" کا نام بدلنے کا مطالبہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷اطلاعات کے مطابق بی جے پی کے سینیئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر وجے گوئل نے دارالحکومت "دہلی" کا نام بدلنے کا مطالبہ کیا ہے البتہ یہ مطالبہ انگریزی نام میں تبدیلی سے متعلق ہے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ: "اپنے مُنہ میاں مِٹّھو"
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ روکنے کا سہرا اپنے سر باندھتے ہوئے ایک بار پھر "میاں مِٹّھو" بن گئے۔
-
ہندوستان: مسلم لڑکی لاؤ، نوکری پاؤ، بی جے پی لیڈر کا مسلمانوں کے خلاف متنازعہ بیان
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بی جے پی لیڈر راگھویندر پرتاپ سنگھ نے مسلمانوں کے خلاف مبینہ متنازعہ بیان دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ "مسلم لڑکی لاؤ، نوکری پاؤ۔"
-
ہندوستان: 8 مونتھا کا خطرہ ، الرٹ جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں گردابی طوفان مونتھا سے نمٹنے کے لئے ساحلی علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے
-
ہندوستان: 8 ہزار اسکولوں میں ایک بھی طالب علم حاضر نہیں، 20 ہزار سے زیادہ اساتذہ حاضر
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸اطلاعات کے مطابق ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پورے ہندوستان میں تقریباً 8 ہزار ایسے اسکول ہیں جہاں ایک بھی طالب علم نہیں ہے لیکن 20 ہزار سے زیادہ اساتذہ موجود ہیں۔