-
ہندوستان: عظیم پریم جی یونیورسٹی طلبا کا اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاج، تل ابیب کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲ہندوستان میں عظیم پریم جی یونیورسٹی کے طلبا و طالبات نے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاج کیا ہے۔ طلبا وِپرو اور اسرائیل کے درمیان تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
-
بنگلہ دیش کے نقشے میں ہندوستان کا علاقہ: بنگلہ دیش کا پاکستان کو تحفہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے پاکستان کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کو، مبینہ طور پر، ایسا نقشہ تحفے میں دیا ہے جس میں ہندوستان کے شمال مشرقی علاقے کو بنگلہ دیش کا حصہ دکھایا گیا ہے۔
-
پاکستان کا دو دن کے لئے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶اطلاعات کے مطابق پاکستان نے دو دن کے لئے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے تمام ایئر لائنوں اور ہوابازی کی کمپنیوں کو نوٹم بھی جاری کردیا ہے۔
-
ہندوستان: ایک غریب بھائی بہن، دونوں کی موت، مدد کے لئے نہیں پکار پائی بہن!
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱راجستھان کے ضلع باڑمیر میں ایک دردناک حادثہ ہوا جس میں ایک ہی گھر کے دو چراغ گُل ہوگئے۔ یہاں اپنے گھر کے قریب کھیلتے ہوئے 3 سال کا بچہ اور اس کی 8 سالہ چچا زاد بہن پانی کی ٹنکی میں گر کر جاں بحق ہو گئے۔ یہ واردات چوہٹن تھانہ علاقہ کے تحت جونا لکھواڑہ گاؤں میں ہوئی۔
-
ہندوستان: تیجسوی یادو نے بی جے پی پر سخت تنقید کی
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵ہندوستان کی ریاست بہار میں انتخابی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔
-
ہندوستان: بی جے پی کے ایک سب سے سینیئر لیڈر نتن گڈکری نے اپنی ہی پارٹی پر سخت تنقید کر ڈالی
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲اطلاعات کے مطابق بی جے پی کے ایک سب سے سینیئر لیڈر نتن گڈکری نے براہ راست اپنی پارٹی پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ پارٹی جتنی تیزی سے اوپر گئی تھی اتنی ہی تیزی سے نیچے آجائے گی۔
-
ہندوستان: بہار الیکشن، امت شاہ کی وجہ سے تیجسوی یادو کی ریلی منسوخ
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷بہار اسمبلی انتخابات جوں جوں قریب آ رہے ہیں سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
بحرین ایشین یوتھ گیمز 2025، ہندوستان کی کبڈی ٹیم ایران کی لڑکے اور لڑکیوں دونوں ٹیم کو ہرانے میں رہی کامیاب
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹بحرین میں جاری ایشین یوتھ گیمز 2025 میں ہندوستان کے لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کی کبڈی ٹیموں نے اپنے اپنے مقابلوں میں جیت حاصل کی ہے۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر میں ایک اور علاقے کا مسلم نام بدلنے کا عمل شروع
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے ایک گاؤں "اسلام پور" کا نام سرکاری طور پر بدل کر "ایشور پور" رکھے جانے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
"فیل ڈبل انجن حکومت"، تہواروں کے موسم میں ریل گاڑیوں میں زبردست بھیڑ، مودی پر برسے راہل
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی نے ہفتے کو تہواروں کے موسم میں مختلف ریل گاڑیوں میں ہونے والی زبردست بھیڑ پر مرکز اور بہار کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔