-
کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ, ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور دونوں نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے ایک دوسرے کے خلاف بیانات
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے بدھ کی رات اُس کے پندرہ شہروں میں فوجی تنصیبات کو میزائل اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی ولادت کے موقع پر ہر طرف جشن و سرور کا سماں
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۴فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے- امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔
-
پاکستانی فوج کا پانڈو سیکٹر میں ہندوستانی فوج کے ہیڈکوارٹر کو تباہ کرنے کا دعوی
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۱:۱۲پاکستانی فوج نے پانڈو سیکٹر میں ہندوستانی فوج کے ہیڈکوارٹر کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان کی ہندوستان کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی ناکام کوشش، کرنل صوفیہ قریشی
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے ہندوستان کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جسے ناکام بنا دیا گیا۔
-
دہلی سے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو ملایا فون، کشیدگی کم کرنے پر تاکید
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے پر تاکید کی۔
-
انداز جہاں: ایران کے وزیر خارجہ کا ہندوستان دورہ
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/8
-
ہم ہندوستانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائيں گے پاکستانی وزیر دفاع "آپریشن سندور" ختم نہيں ہوا، ہندوستانی وزیر دفاع
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴ہندوستان و پاکستان کے درمیان کشیدگی کم ہونے کے بجائے بڑھتی نظر آ رہی ہے اور دونوں فریق ایک دوسرے کے خلاف دعوے کر رہے ہيں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ہندوستانی صدر سے ملاقات+ ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کی صدر جمہوریہ سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان سے تصادم کے وقت پاکستان کی سب سے زيادہ طاقتور ہستی پردے سے باہر آئی، نیویارک ٹائمز
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲امریکی اخبار نیوریارک ٹائمز نے ہندوستان و پاکستان کے درمیان کشیدگی اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی شخصیت پر تبصرہ کیا ہے جس کے اقتباسات اختصار کے ساتھ پیش کئے جا رہے ہيں۔