-
آئینۂ تلاوت، اقرا قرآنی مقابلے کا ایک دلنشیں حصہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ جاری ہے۔ اس مقابلے کے آئینۂ تلاوت نامی حصے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز قاریان کرام کو تلاوت کے لئے دعوت دی جاتی ہے۔
-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2024 ۔ 5 رمضان المبارک
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴حُسن تلاوت قرآن کے بین الاقوامی مقابلے اقرا کی پانچویں قسط ملاحظہ ہو۔ نشر ہونے کی تاریخ 16/03/24
-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2024 ۔ 4 رمضان المبارک
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲حُسن تلاوت قرآن کے بین الاقوامی مقابلے اقرا کی چوتھی قسط ملاحظہ ہو۔ نشر ہونے کی تاریخ 15/03/24
-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2024 ۔ 3 رمضان المبارک
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۶حُسن تلاوت قرآن کے بین الاقوامی مقابلے اقرا کی تیسری قسط ملاحظہ ہو۔ نشر ہونے کی تاریخ 14/03/24
-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2024 ۔ 2 رمضان المبارک
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۳حُسن تلاوت قرآن کے بین الاقوامی مقابلے اقرا کی دوسری قسط ملاحظہ ہو۔ نشر ہونے کی تاریخ 13/03/24
-
حُسنِ قرائت کے انعامی مقابلے ’’إقرا‘‘ کے لئے رجسٹریشن جاری، وقت محدود
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹حُسن تلاوت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ (برادران) ایک بار پھر اس سال بہار قرآن ماہ مبارک رمضان میں آن ایئر ہونے جا رہا ہے۔
-
اقرا، بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا آئین نامہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں قرآنی ماحول سازی کے مقصد سے سحر اردو ٹی وی پر حُسن قرائت کا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے کہ جس میں شریک ہونے والے قاریان کرام تحقیقی (مجلسی) قرائت کے میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔ اس مقابلے میں اساتذہ طے شدہ قوانین و ضوابط اور معیارات پر قاریان کرام کی تلاوت کو پرکھتے ہیں۔
-
اقرأ قرآنی مقابلہ اختتام پذیر ہوا
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲ماہ رمضان کے دوران جاری حُسن تلاوت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔
-
إقرأ قرآنی مقابلہ (2023)، شرکاء اور کارکردگی
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔
-
اقرأ قرآنی مقابلہ اپنے آخری پڑاؤ پر، فائنل آج ہوگا
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴اقرا قرآنی مقابلہ ماہ رمضان میں انیتس دن کا سفر طے کرنے کے بعد اپنے آخری پڑاؤ یعنی فائنل کو پہنچ گیا ہے۔