-
انداز جہاں: توشہ خانہ کیس-2 ، رد عمل
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/21
-
عراقچی کی اسحاق ڈار سے ٹیلیفونی گفتگو، دو طرفہ تعاون کا لیا جائزہ اور علاقائی پیش رفت پر کیا تبادلہ خیال
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران دو طرفہ تعاون کے فروغ اور علاقائی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی وینزویلا کے ہم منصب کے ساتھ اہم ٹیلیفونی گفتگو
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے وینزویلا کے ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کے دوران کیربین میں امریکی اشتعال انگیز اقدامات کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔
-
انداز جہاں: قرآن کریم کی توہین پر عالمی احتجاج
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/20
-
امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی حملوں پر تماشائی بنے گروسی ایک بار پھر جاگ گئے ہیں! لیکن کیوں؟
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷آئی اے ای اے کے سربراہ گروسی نے کہا ہے کہ حملوں سے متاثرہ ایرانی ایٹمی مراکز کی سیکورٹی کی تصدیق اور ان تک رسائی ضروری ہے۔ گروسی نے آج تک ایران کی پر امن ایٹمی تنصیبات پر امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی حملوں پر اپنی زبان نہیں کھولی ہے اور نہ ہی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے ان غیر قانونی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کے سلسلے میں روس کا آئی اے ای اے کے سربراہ سے غیر جانبدارانہ موقف کا مطالبہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو نے جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی سے ایران کے سلسلے میں غیر جانبدارانہ موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
قطر کے عوام اور امیر قطر کے نام صدر پزشکیان کا خاص پیغام
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸ایرانی صدر نے قطر کے قومی دن پر امیر قطر کے نام تہنیتی پیغام میں دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا۔
-
قرآن مجید کی امریکہ و صیہونی حکومت کی جانب سے توہین ، یمن میں مظاہرے
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸یمن کے صوبۂ صعدہ میں یمنی شہریوں نے آج بروز جمعہ قرآن کریم کی توہین کی مذمت اور فلسطین کی حمایت میں مارچ کیا جبکہ حزب اللہ لبنان نے بھی قرآن کی توہین کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے-
-
وزارت خارجہ: کینیڈا کا اقدام ، برتری طلبانہ ہے
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱ایران کی وزارت خارجہ نے بے بنیاد دعووں کے تحت بعض ایرانی حکام پر کینیڈا کی پابندیوں پر نکتہ چینی ہے۔
-
ترجمان وزارت خارجہ : صیہونی جرائم کی حمایت واشنگٹن کے لئے اخلاقی زوال
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی صیہونی نواز پالیسیوں اور سنگین جنگی جرائم کے ارتکاب کے باوجود اس کی مکمل حمایت کرنے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اُسے واشگٹن کے لئے اخلاقی زوال قرار دیا ہے۔