-
پاکستانی میڈیا: ایران، کابل اسلام آباد کشیدگی میں کمی کے اجلاس کی میزبانی کرے گا
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶پاکستانی میڈیا ذرائع کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران آئندہ ماہ ایک علاقائی اجلاس کی میزبانی کرے گا جس کا مقصد پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا ہے۔
-
پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات روز بروز فروغ پا رہے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بحیرہ کیسپین کے ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو تہران کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات مسلسل فروغ پا رہے ہیں۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کی جانب سے مغرب کے ایران مخالف اقدامات کی مخالفت
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰24ویں اجلاس کے اختتام پر، شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے اعظم نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا، جس میں بات چیت اور ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا اور جوہری مسئلے کے بہانے مغربی ملکوں کے ایران مخالف اقدامات کی مخالفت کا اعلان کیا۔
-
انداز جہاں: پاکستان افغانستان کشیدگی ، ایران کی ثالثی کی اہمیت
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/18
-
اسلامی گیمز: ایرانی کھلاڑیوں کا زبردست کارکردگی کا مظاہرہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴ایرانی کھلاڑیوں نے اسلامی یکجہتی گیمز کے گیارہویں دن سونے اور چاندی کے دو دو اور کانسی کا ایک تمغہ جیت کر ایک بار پھر زبردست اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
پروگرام سفرہ خانہ - 26
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/18
-
انداز جہاں: ایران کا ایٹمی پروگرام اور مغرب کی سازش
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/17
-
پروگرام سفرہ خانہ - 25
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/17
-
سعودی عرب میں اسلامی ممالک کے کھیلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶سعودی عرب میں جاری اسلامی ممالک کے کھیلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کے ہاتھوں تمغوں کی جیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف کا دورۂ روس، شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ روس کے دورے پر روانہ ہوگئے۔