-
ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کا حملہ دہشت گردانہ اقدام: روسی وزارت خارجہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۶روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کیسپین سی میں ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کے حملے کو دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
یوکرین، ایران کو پہنچنے والے نقصان کی تلافی کرے: ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے یوکرینی ہم منصب سے گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے ایرانی شہریوں یا مفادات پر کسی بھی حملے کو ناقابل قبول قرار دیا اور نقصانات کی مکمل تلافی کیے جانے پر زور دیا ہے۔
-
خلاف ورزی کے مرتکب تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ آج خلاف ورزی کرنے والے تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا ہے کیونکہ انہوں نے انتباہ کو نظر اندار کر دیا تھا۔
-
انداز جہاں: بوکھلائے امریکہ کی دھمکیاں، ایران کا ٹھوس موقف
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/28
-
ایرانی کارگو طیارہ "سیمرغ" 2027 تک تجارتی سروس میں شامل ہونے کا امکان
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳سیمرغ طیارہ اس وقت معیار، سرٹیفکیشن اور لائسنسنگ کے مرحلے میں ہے، تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد اسے 2027 میں تجارتی آپریشن کی توقع ہے۔
-
ایران اپنے حقوق کا دفاع کرنے کی ضروری صلاحیت رکھتا ہے: ترجمان روسی صدر
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲کریملن کے ترجمان نے بحیرہ کیسپین میں ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کے حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایک آزاد ملک ہے جو اپنے حقوق کا دفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔
-
بریگیڈیئر جنرل مجتبی جعفری : ہم دشمن کے مقابلے میں سیسہ پلائی دیوار ہیں
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹ایران کی مسلح افواج دشمن کے مقابلے میں سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی ہیں اور ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
جنگ کے خواہاں نہيں مگر اپنا دفاغ کرنا خوب جانتے ہيں: نائب صدر محمد رضا عارف
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ہم جنگ پسند نہیں اور مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کیے جانے کے خواہاں ہیں لیکن جنگ کی صورت میں اپنے دفاع کرنا جانتے ہیں۔
-
ٹرمپ کے جھوٹ سے اب امریکی بھی ہوئے پریشان، امریکی صدر کا نیا دعوی!
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۵امریکی صدر نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ نہ صرف ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں بلکہ بقول ان کے یہ ایران ہے جو بات چیت کا خواہاں ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں ایرانی فوج کی بڑی کاروائی، 6 تجارتی جہازوں کو روکا گیا
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸ایرانی حکام کے مطابق مسلح افواج نے نیوی گیشن نظام بند کرکے غیر محفوظ راستے سے گزرنے کی کوشش کرنے والے جہازوں کی بروقت نگرانی کرتے ہوئے انہیں مقررہ محفوظ راستے کی جانب واپس موڑ دیا۔