-
دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری؛ ایران کی 89 یونیورسٹیاں شامل
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے عالمی جامعاتی درجہ بندی 2027 جاری کر دی ہے، جس میں دنیا کے 118 ممالک اور خطوں کی مجموعی طور پر 2,297 جامعات شامل ہیں۔ اس درجہ بندی میں ایران کی 89 جامعات نے بھی جگہ بنائی ہے۔
-
ایرانی وفد کے دو اراکین کے امریکہ سے نکالے جانے کی تردید
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۵ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایرانی وفد کے دو اراکین کے نیویارک سے نکالے جانے کے ایک امریکی میڈیا ذریعے کے دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
ہر فوجی اقدام کا جواب پہلے سے کہیں زیادہ سخت ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دفاع کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دشمنوں نے فوجی راستہ اختیار کیا تو ایران کا جواب ماضی سے کہیں زیادہ سخت ہوگا۔
-
ایران کے '7 روزہ منصوبے' پر امریکی مؤقف کا جائزہ لیا جا رہا ہے: نائب وزیر خارجہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۷ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران سات روزہ منصوبے کے بارے میں امریکی موقف کا جائزہ لے رہا ہے۔
-
ایران کے ساتھ جنگ ہے یا امریکی عوام کے ساتھ؟
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکی میں مہنگائی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جنگ ایران کے خلاف ہے یا امریکی عوام کے خلاف ہے؟
-
انداز جہاں: امریکی دھمکیاں اور ایران کی استقامت
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/04
-
جاپان میں ایشین گیمز 2026 اختتام پذیر، چین پہلے نمبر پر، ایران کا چھٹا مقام
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹جاپان کے شہر ناگویا میں ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔
-
عراق سے غاصب امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں ایرانی وزارت خارجہ کا بیان: امریکی حکومت کے مواخذے کی ضرورت پر زور
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں اپنے بیان میں، عراق پر قبضے کے دوران، عراقی عوام اور دیگر ملکوں کے خلاف جرائم پر امریکی حکومت کے مواخذے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
درآمد شدہ سلامتی کی ایک میعاد ہوتی ہے جبکہ پڑوسی ہمیشہ باقی رہتے ہیں: ڈاکٹر ولایتی
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۸بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ درآمد شدہ سلامتی کی میعاد ایک دن ختم ہوجاتی ہے جبکہ پڑوسی ہمیشہ باقی رہتے ہیں۔
-
انداز جہاں: صیہونی حکومت کی ریشہ دوانیاں
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/03