-
ایرانی عوام نے اپنی ہزاروں سالہ افتخار آمیز تاریخ کو زندہ کردیا، نواز شریف کی صدر پزشکیان سے خاص ملاقات
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹لاہور میں صدر پزشکیان اور مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی ملاقات ہوئی جس میں اسلامی دنیا کے لیے متحدہ بلاک کی تشکیل پر تاکید اور ایران کی صہیونی مظالم کے خلاف مزاحمت کو سراہا گیا۔
-
شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر ایرانی صدر نے پہنچ کر پیش کی خراج عقیدت+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۳ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے دورہ پاکستان پر صوبائی دارالحکومت لاہور پہنچے جہاں انہوں نے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھا، ساتھ ہی پھولوں کے ذریعے خراج عقیدت پیش کی۔
-
صدر پزشکیان پاکستان پہنچے، لاہور ایئرپورٹ پر نواز شریف اور مریم نواز نے کیا شاندار استقبال+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کیا شاندار استقبال۔
-
اسلام آباد میں ایرانی صدر کے استقبال کی بھرپور تیاریاں، شہر رہبر انقلاب اور ڈاکٹر پزشکیان کی تصاویر سے جگمگا اٹھا
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ہفتہ کو پاکستان پہنچ رہے ہیں، اسی مناسبت سے دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں کو رہبر انقلاب اسلامی اور صدر ایران کی تصاویر و بینرز سے آراستہ کیا گیا ہے۔
-
ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں بے شمار مغربی ملکوں نے بھی تعاون کیا، انٹیلی جنس رپورٹ
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷ایران کی انٹیلیجنس کی وزارت نے بتایا ہے کہ ایران کے خلاف 12 روزہ مسلط کردہ جنگ مغربی ملکوں کی انٹیلیجنس سروسیز بھی ایران کے خلاف سبھی فوجی، سیکورٹی، جاسوسی، دہشت گردی اور تخریبی اقدامات اور ملک کے اندر شورش اور بلوا کرانے کی کوششوں میں سرگرم رہی ہیں۔
-
پاکستان: صدر ایران کا دورہ پاکستان بے حد اہم
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کی خبر دی ہے دریں اثنا پاکستان کے وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ اسلام آباد کو نہایت اہم قرار دیا ہے
-
ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی ، صدر نے مبارک باد پیش کی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یونان کے انڈر سیون ٹین کشتی کے مقابلوں میں ایرانی نوجوان کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی پر انھیں مبارکباد دی ہے
-
ایران: امریکی اور صیہونی حکومت کی بارہ روزہ جارحیت پر قانونی چارہ جوئی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی ایران پر جارحیت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جس کے خلاف کاروائی جاری رہے گی۔
-
دو اگست بروز ہفتے کو ایرانی صدر پاکستان کا دورہ کریں گے
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷پاکستانی میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صدر ایران ہفتے کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں ۔
-
ایرانی وزیر خاجہ: امریکہ ایران کو 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کو 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرے۔