-
قالیباف: ایران شامی عوام کے ساتھ
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰دمشق کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کے بارے میں ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر نے کہا کہ ایران ہمیشہ شامی عوام کے ساتھ ہے اور اس ملک کی وحدت اور ارضی سالمیت کا حامی ہے۔
-
صیہونی جارحیت میں متاثرہ ايئر ڈیفنس سسٹم کو تبدیل کر دیا گیا ہے، ایرانی فوج
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷ایرانی فوج کے آپریشنز کے ڈپٹی چیف نے کہا ہے کہ ہم موجودہ ايئر ڈیفنس سسٹم کو استعمال کرنے کے ساتھ ہی اس کی جگہ نئے سسٹم سے ملک کے فضائی حدود کی حفاظت کو یقینی بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی جرائم پر مبنی ایران کی سرکاری اور دستاویزی رپورٹ سلامتی کونسل میں درج
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو ایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے جس میں صیہونی حکومت کے جرائم بالخصوص 12 روزہ فوجی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے بچوں اور خواتین کے بارے میں جامع اور تازہ ترین رپورٹ پیش کی گئی ہے۔
-
دشمن کے سامنے پہاڑ کی مانند، آفرین ایران! معروف مصری سیاستدان
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹معروف مصری سیاستدان نے ایرانی سپریم لیڈر، فوج اور عوام کی جرائت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران نے دنیا کو دکھایا کہ محاصرے میں بھی عزت و ترقی ممکن ہے۔
-
ہندوستان سمیت تین ملکوں میں زلزلہ، ایران میں 5.6 شدت کے جھٹکوں نے دہشت پھیلا دی
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳ہندوستان کی ریاست آسام کے ضلع ناگاوں میں زلزلے کے پہلے جھٹکے محسوس کیے گئے، جو رات 12 بجکر 56 منٹ پر آئے۔ ریختر اسکیل پر شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی۔
-
صدر ایران: قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی کو ہرگز قبول نہیں کريں گے
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲صدر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی اوراس بات کو ہرگز قبول نہیں کريں گے کہ ایرانی قوم کو اس کے حقوق سے محروم کردیا جائے
-
انداز جہاں: شام میں امریکہ و اسرائیل کی سازش
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴نشر ہونے کی تاریخ: 19-07-2025
-
ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹنے کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے۔
-
ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی پر صہیونی حکومت کی بمباری کی مذمت؛ یونسکو
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۸یونسکو نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں اسرائیلی مداخلت اور جارحیت کی مذمت کی ہے