SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • انداز جہاں:  قطر میں حماس کے ساتھ جنگ بندی کے مذاکرات

    انداز جہاں: قطر میں حماس کے ساتھ جنگ بندی کے مذاکرات

    Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/7/07

  • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی مذمت، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ؛ برکس

    ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی مذمت، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ؛ برکس

    Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵

    برکس کے سربراہوں نے اپنے اجلاس کے اعلامیہ میں ایران کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/07/07

  • اسرائیل: ڈیمونا نیوکلیئر پاور پلانٹ بند

    اسرائیل: ڈیمونا نیوکلیئر پاور پلانٹ بند

    Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴

    اسرائیل کی ایران پر12 دن تک جاری رہنے والی جارحیت کے جواب میں ایران نے میزائلی حملوں میں شمالی، جنوبی اور وسطی اسرائیل کو نشانہ بنایا جن میں ایک بڑا فضائی اڈہ، ایک انٹیلی جنس کا مرکز اور ایک لاجسٹک بیس شامل ہے۔

  • حسینی عزم و شجاعت سے لبریز ایران اسلامی (ایک خاص ویڈیو رپورٹ)

    حسینی عزم و شجاعت سے لبریز ایران اسلامی (ایک خاص ویڈیو رپورٹ)

    Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴

    امریکا اور دہشت گرد صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت میں تقریبا ایک ہزار ایرانیوں کی شہادت کے نتیجے میں، ایران میں محرم اور عاشورائے حسینی کی فضا گزشتہ برسوں سے مختلف رہی اور ایران حسین تا ابد پیروز است یعنی حسین کا ایران ہمیشہ فاتح ہے کے سلوگن کے ساتھ شہدائے کربلا کو یاد کیا گیا اور محرم کے ان دس دنوں میں، وقت کی یزیدی طاقتوں کے مقابلے کے لئے جذبہ حریت حسینی غالب رہا۔

  • ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، ایران کے ایٹمی پروگرام کو سفارتی طریقے سے حل کرنے پر زور

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، ایران کے ایٹمی پروگرام کو سفارتی طریقے سے حل کرنے پر زور

    Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹

    روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاؤروس نے اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سےملاقات میں ایک بار پھر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی اور تہران کا ایٹمی معاملہ سیاسی و سفارتی طریقوں سے حل کرنے پر زور دیا۔

  • دشمن کی جارحیت کی صورت میں ایران کا جواب تباہ کن ہوگا؛ سپاہ پاسداران کے ترجمان

    دشمن کی جارحیت کی صورت میں ایران کا جواب تباہ کن ہوگا؛ سپاہ پاسداران کے ترجمان

    Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۸

    سپاہ پاسداران کے ترجمان نے خبردار کیا کہ اگر صیہونی حکومت دوبارہ حملہ کرے تو ایران کسی حد کا پابند نہیں رہے گا۔

  • انداز جہاں:  رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی عوام کی عاشورائی استقامت

    انداز جہاں: رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی عوام کی عاشورائی استقامت

    Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/7/06

  • ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی وزارت جنگ کی عمارت کو براہ راست نشانہ بنایا، صہیونی میڈیا کا اعتراف

    ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی وزارت جنگ کی عمارت کو براہ راست نشانہ بنایا، صہیونی میڈیا کا اعتراف

    Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷

    ایک صہیونی میڈیا نے پہلی بار اعتراف کیا ہے وزارت جنگ کی عمارت ( جسے تل ابیب میں "کریاہ" کے نام سے جانا جاتا ہے)، کو اسلامی جمہوریہ ایران کے حالیہ میزائل حملے میں براہ راست نشانہ بنایا گیا جس سے عمارت کو کافی نقصان پہنچا۔

  • روز عاشور کا سورج ڈھلتے ہی مجالس شام غریباں کا سلسلہ شروع

    روز عاشور کا سورج ڈھلتے ہی مجالس شام غریباں کا سلسلہ شروع

    Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰

    روز عاشور کا سورج ڈھلتے ہی شہدائے کربلا اور اہل حرم کی یاد میں مجالس شام غربیاں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    ۶ hours ago
  • ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ

  • نیتن یاہو انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں: ترک وزیر خارجہ

  • ایران اور ہندوستان پابندیوں کو غیر مؤثر بنا کر اقتصادی تعاون کی سطح بڑھا سکتے ہیں: صدر پزشکیان

  • پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS