SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی مسافروں کی خدمت کے لئے تیار

    ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی مسافروں کی خدمت کے لئے تیار

    May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰

    ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی نے ہفتے کے روز کرج اور قزوین کے درمیان باضابطہ طور پر اپنے کام کا آغاز کردیا۔

  •  ایشیین کلاسک ریسلنگ چیمپئن شپ، ایرانی خواتین پہلوانوں کے نام خطاب، ہندوستان دوسرے نمبر پر

    ایشیین کلاسک ریسلنگ چیمپئن شپ، ایرانی خواتین پہلوانوں کے نام خطاب، ہندوستان دوسرے نمبر پر

    May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳

    ایران کی ویمن ریسلنگ ٹیم نے ایشیین کلاسک ریسلنگ چیمپئن شپ تین سونے اور دو چاندی کے تمغوں نیز ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ اپنے نام کرلی۔

  • ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵

    ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر مغربی ایشیا بالخصوص جنگ غزہ کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔

  • اتوار 25 مئی کو پاکستان کے وزیراعظم سرکاری دورے پر ایران آئیں گے

    اتوار 25 مئی کو پاکستان کے وزیراعظم سرکاری دورے پر ایران آئیں گے

    May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷

    پاکستان کے دفترخارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اتوار کو اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔

  • ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان

    ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان

    May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران امریکا مذاکرات کے پانچویں دور کے مذاکرات تعمیری رہے اور عمان کے وزیر خارجہ نے رکاوٹیں دور کرنے کے لئے تجاویز پیش کیں جن کے عناوین کا جائز ہ بھی لیا گیا

  • ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/23

  • خلیج فارس کے نام کو مسخ کرنے کی مذموم کوشش، گوگل کے خلاف ایران کی قانونی کارروائی

    خلیج فارس کے نام کو مسخ کرنے کی مذموم کوشش، گوگل کے خلاف ایران کی قانونی کارروائی

    May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷

    دنیا کے نقشے سے خلیج فارس کا نام مسخ کرنے کی کوشش پر ایران نے گوگل کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔

  • کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ

    کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ

    May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کو سخت خبردار کرتے ہوئے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ہر قسم کی جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا۔

  • بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کی قومی جیمناسٹک ٹیم کی رکن کی شاندار کارکردگی

    بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کی قومی جیمناسٹک ٹیم کی رکن کی شاندار کارکردگی

    May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴

    روس میں جاری ٹریمپولین بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

  • انداز جہاں:غزہ میں صیہونی جارحیت  اور انسانی بحران

    انداز جہاں:غزہ میں صیہونی جارحیت اور انسانی بحران

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/22

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۵ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS