SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • غریب آبادی: یک جانبہ پابندیاں انسانی حقوق کے منافی ہیں

    غریب آبادی: یک جانبہ پابندیاں انسانی حقوق کے منافی ہیں

    May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴

    نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ یک جانبہ پابندیاں انسانی حقوق کے منافی ہیں اور اس کی بھینٹ چڑھنے والوں کی عدل و انصاف تک دسترسی ایک گمشدہ کڑی ہے۔

  • ایران نے امریکا کے ساتھ بالواوسطہ مذاکرات کی تاریخ کو قبول نہیں کیا

    ایران نے امریکا کے ساتھ بالواوسطہ مذاکرات کی تاریخ کو قبول نہیں کیا

    May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کا موضوع ایسا معاملہ ہے جس پر گفتگو کا کوئی امکان نہیں ہے۔

  • ایران، عراق کے ساتھ ایٹمی ٹکنالوجی سمیت ہر شعبے میں تعاون پر تیار، صدر ایران

    ایران، عراق کے ساتھ ایٹمی ٹکنالوجی سمیت ہر شعبے میں تعاون پر تیار، صدر ایران

    May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے استعمال سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے ایران کی آمادگی پر زور دیا ہے۔

  • انداز جہاں:شہدائے خدمت کی پہلی برسی

    انداز جہاں:شہدائے خدمت کی پہلی برسی

    May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/19

  • ایرانی فوج کی دشمن کے طیاروں کا پتہ لگانے اور تباہ کرنے میں نمایاں پیشرفت

    ایرانی فوج کی دشمن کے طیاروں کا پتہ لگانے اور تباہ کرنے میں نمایاں پیشرفت

    May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں ہمارے رڈار اور نگرانی کے سسٹم اور دشمن کی نقل و حرکت کا پتہ لگانے کی صلاحیت میں پانچ گنا اور جارح طیاروں کا پیچھا کرکے انہیں تباہ کرنے کی صلاحیت میں دو سے تین گنا اضافہ ہوا ہے۔

  • پاکستان کا ماسٹر پلان، اسلام آباد ایران اور افغانستان سے روس تک ریل اور روڈ سے منسلک ہونے کا خواہاں

    پاکستان کا ماسٹر پلان، اسلام آباد ایران اور افغانستان سے روس تک ریل اور روڈ سے منسلک ہونے کا خواہاں

    May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷

    پاکستانی وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے 6 تجارتی راہداریوں کی نشان دہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان سے روس تک ریل اور روڈ سے منسلک ہونے کا خواہاں ہیں۔

  • مذاکرات میں امریکی فریق کی زور زبردستی قبول نہیں؛ صدر ایران

    مذاکرات میں امریکی فریق کی زور زبردستی قبول نہیں؛ صدر ایران

    May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران ڈائيلاگ فورم کے موقع پر قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات کی۔

  • صدر ایران سے عمان کے وزیرخارجہ کی ملاقات

    صدر ایران سے عمان کے وزیرخارجہ کی ملاقات

    May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۷

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • انداز جہاں: علاقے میں امریکی ماڈل کی شکست

    انداز جہاں: علاقے میں امریکی ماڈل کی شکست

    May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/18

  • انصاف کا قیام  اور مظلوموں کی مدد ایرانی حکام کا فریضہ ، صدر ایران

    انصاف کا قیام اور مظلوموں کی مدد ایرانی حکام کا فریضہ ، صدر ایران

    May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ظلم و ناانصافی کا مقابلہ کرنا تمام مسلمانوں کا فریضہ ہے اور انصاف کی حکمرانی اور مظلوم کے دفاع کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۶ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS