-
مذاکرات صرف ایٹمی موضوعات پر ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے الجزائر ميں ایک نشست میں کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ صرف ایٹمی موضوعات اور پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں مذاکرات ہوں گے۔
-
ایران کے صوبہ کردستان میں داعش کا نیٹ ورک تباہ؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بیان
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴ایران نے ملک کے صوبہ کردستان میں داعش سے وابستہ دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کر دیا۔
-
ایران نے کی اہم جوہری مصنوعات کی رونمائی
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲ایران کے نائب صدر اور محکمہ جوہری توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے 9 اپریل " ایٹمی ٹیکنالوجی کے قومی دن" صدر مملکت کی موجودگی میں بعض اہم جوہری مصنوعات کی رونمائی کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے ڈوما میں منظور
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵روسی پارلیمنٹ ڈوما نے ماسکو اور تہران کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے کی منظوری دے دی۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیشم و عالمی خبریں
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/08
-
نتنن یاہو کا امریکا دورہ اسرائیلی تاریخ کے بدترین اور سب سے زیادہ ذلت آمیز دوروں میں سے ایک
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق نتن یاہو کی قیادت میں صہیونی وفد امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں کسی کامیابی کے بغیر مایوسی اور ناامیدی کی کیفیت میں واپس لوٹ آیا۔
-
ایران نے اپنا کام کردیا، اب امریکا کی باری: ڈاکٹر ظریف
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴محمد جواد ظریف نے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ایران نے صحیح انتخاب کیا ہے، اب امریکا کی باری ہے کہ علاقے اور دنیا کے بہتر مستقبل کی تعمیر کے لئے اس فیصلہ کن آزمائش ميں شرکت کرے۔
-
ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہونگے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل نیٹ ورک X پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہوں گے۔
-
ایرانی ائیرڈیفنس فورس کا حیرت انگیز کارنامہ؛ امریکی B-2 طیارے کی پرواز کی نگرانی کی ویڈیو جاری
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۹ایرانی فضائیہ نے ایک ویڈیو فوٹیج جاری کر دی ہے جس میں ائیر ڈیفنس فورس کی جانب سے امریکی B-2 طیارے کی پرواز کی نگرانی کی گئی ہے۔
-
ایرانی فضائیہ ایسی صلاحیتیں رکھتی ہے جن کا تصور دشمن نہیں کرسکتا؛ جنرل صباحی فرد
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے مغربی ملکوں کو خبردار کیا کہ اگر دشمن ایران پر حملہ کرتے ہیں تو انہیں خوف ناک سرپرائز ملے گا۔